اتوار,  02 نومبر 2025ء

صحت

پنجاب حکومت نے منکی پاکس کے حوالے سےکمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے منکی پاکس کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی سابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کریں گے، کمیٹی منکی پاکس کی تشخیص اور علاج معالجہ پر کام کرے گی۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب نے وفاقی حکومت سے منکی

اکثر دماغی مریض مناسب طبی جانچ حاصل نہیں کرپاتے

انگلینڈ(روشن پاکستان نیوز)ماہرین صحت کے مطابق ایک تہائی سے زیادہ دماغی امراض میں مبتلا افراد اہم طبی جانچ حاصل نہیں کرپاتے۔ نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آکسفورڈ شائر میں شدید دماغی بیماریوں میں مبتلا ایک تہائی سے زیادہ لوگوں کے صحت کے وہ تمام اہم ٹیسٹ

6 عام عادات جو آپ کے وزن میں کمی کی کوششوں میں رکاوٹ بنتی ہیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اپنے وزن میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 80 فیصد لوگ جو وزن کم کرتے ہیں وہ ایک سال کے اندر اس کا کچھ حصہ دوبارہ حاصل کر لیتے

اگر کسی میں منکی پاکس کی یہ علامات ظاہر ہوں تو۔۔۔! تفصیل خبر میں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمدبھرتھ نے کہا ہے کہ منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو اسے آئیسولیٹ ہونا چاہئے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے

منکی پاکس: علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی، 95 فیصد مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں،ڈاکٹر ملک مختار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار نے کہا ہے کہ منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو اسے آئیسولیٹ ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

آنکھیں ہماری صحت سے متعلق کیا انکشافات کرتی ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک مثل مشہور ہے کہ انسان کا چہرہ اور اس کی آنکھیں اندر کی کہانی بتاتی ہیں، بالکل اسی طرح سائنسی حقیقت بھی ہے کہ آنکھیں ہماری مجموعی صحت سے متعلق تمام کیفیت بیان کردیتی ہیں۔ جی ہاں ! یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ آنکھیں

ملازمت میں کام کا دباؤ بےترتیب دھڑکنوں کا باعث بن سکتا ہے

ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم تنخواہ والے ملازمین میں کام کے دباؤ کیوجہ سے خطرناک بےقاعدہ دھڑکنوں کا خطرہ دوگنا ہوجاتا ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تناؤ والے وائٹ کالر ورکرز میں بےترتیب دھڑکنوں ے کا خطرہ 97 فیصد

سرکاری دفاتر میں پانی کی پلاسٹک کی بوتل پر پابندی عائد کر دی گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتل پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں پانی کےلیے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا۔ فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

گوشت میں پائی جانے والی آئرن کی قسم ذیابیطس سے منسلک

ہارورڈ(روشن پاکستان نیوز)سرخ گوشت اور دیگر جانوروں کی مصنوعات میں پائے جانے والے ہیم آئرن کی زیادہ مقدار ٹائپ 2 ذیابیطس کی ذیادتی کا باعث قرار دی گئی ہے۔ ہارورڈ ٹی ایچ چن سکول آف پبلک ہیلتھ کے محققین کی قیادت میں ایک نیا مطالعہ میں ہیم آئرن اورٹائپ 2

ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کا اختیار واپس لیکر نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت پر لیا جا رہا ہے۔ جان