جمعرات,  30 اکتوبر 2025ء

صحت

تشویشناک خبر ،پاکستان میں ایم پاکس کےتیسرےکیس کی تصدیق

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ایم پاکس (منکی پاکس) کا تیسرا کیس سامنے آ گیا، بیرون ملک سے آنے والے مسافر میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ دوسرے مشتبہ مریض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی نے بتایا کہ بیرون ملک

رات کو سونے قبل دودھ پینا فائدہ مند ہے؟ لیکن !!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لوگوں کی اکثریت رات کو سونے سے قبل دودھ پی کر سوتی ہے اس کے بے شمار فوائد ہیں لیکن اگر اس میں ایک چیز کو اور شامل کردیا جائے تو سونے پہ سہاگہ ہوگا۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گھی صحت کے لیے بہت

30 فی صد اموات کے ساتھ ایک مہلک وائرس نے امریکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ایک نایاب اور مہلک وائرس، جسے مچھر وائرس (mosquito virus) کہا جا رہا ہے، نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے ایک مہلک وائرس نے امریکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور، منکی پاکس کے مزید 2مشتبہ مریض ہسپتال منتقل

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں منکی پاکس کے مزید 2مشتبہ مریض پولیس سروس ہسپتال منتقل کردیئے گئے ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں سکریننگ کے دوران 2مسافروں میں علامات پائی گئیں ۔علامات ظاہر ہونے پر دونوں مریضوں کو ائی رپورٹ

ماہرین نےکھانسنے، چھینکنے، بولنے اور سانس لینےسے بیماریوں کا پتا لگانے والااے آئی ٹول تیار کرلیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے ماہرین نے کھانسنے، چھنکنے، بولنے اور سانس لینے سے بیماریوں کا پتا لگانے والے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول تیار کرلیا۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گوگل کے ماہرین نےتیار کردہ اے آئی ٹولز کو پہلے

آپکی عمر کے حساب سے کتنا سونا ضروری ہے ؟نئی رپورٹ میں اہم انکشاف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام طور پر کہا جاتا ہے دن میں 6 سے 8 گھنٹے کی نیند کافی ہوتی ہے لیکن مختلف عمر کے انسانوں میں اس کا دورانیہ مختلف ہوسکتا ہے۔ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 18 سے 60 سال کی عمر کے افراد

پاکستانی مارکیٹ میں جعلی وغیرمعیاری پروپلین کیمیکل کی فراہمی کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت نے پاکستانی مارکیٹ میں جعلی وغیر معیاری پروپلین کیمیکل کی فراہمی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بعض شرپسند پاکستانی مارکیٹ میں ادویات کے جعلی کیمیکل کی فراہمی میں ملوث ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے پاکستانی مارکیٹ میں

ذیابیطس کے مفت علاج کے لیے ملک بھر میں 3000 کلینکس کا نیٹ ورک قائم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کو مفت علاج اور طبی معاونت فراہم کرنے کے لیے 3,000 ذیابیطس کلینکس کا نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے، اس نیٹ ورک کے تحت روزانہ تقریباً 75,000 مریضوں کو بلا معاوضہ علاج اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ ماہر ذیابطیس

حاملہ خواتین بلڈ پریشر سے کیسے محفوظ رہ سکتی ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حمل کا دورانیہ خواتین کے لیے ایک تکلیف دہ اور پیچیدہ عمل ہوتا ہے، اکثر خواتین کو حمل کے ایام میں بلڈ پریشر میں اضافے کی شکایات درپیش ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج میں اس بات کا انکشاف کیا

ہچکی کو فوری روکنا ہے تو یہ آسان سا طریقہ اپنائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آپ کسی محفل میں بیٹھے ہوں اور ایسے میں ہچکی آنی شروع ہوجائے تو کافی مشکل ہوجاتی ہے، تاہم چند طریقوں سے آپ اسے روک سکتے ہیں۔ یہ بات جاننا آپ کے لیے ضروری ہے کہ ہچکیاں دل کے پٹھے کی غیرارادی جھٹکوں کی صورت میں