صحت

دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امراض قلب اور جگر کے امراض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ایک مزیدار سوغات اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ جرنل نیوٹریشنز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ڈارک چاکلیٹ کھانے کی عادت دل اور جگر کی صحت کے لیے مفید

خواجہ سعد رفیق دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل، شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق  وزیر ریلوے اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق کی شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ڈاکٹرز نے اسپتال سے ڈسچارج کر کے

سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان  کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ 73 سالہ سابق وزیراعظم کا 15 فروری 2026 کو میڈیکل بورڈ کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ مکمل کیا گیا۔میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی

سابق وزیراعظم عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آگئی

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے جیل میں بانی پی ٹی آئی کامعائنہ کیا، ڈاکٹروں کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی

کافی پینا کینسر کا سبب بنتا ہے یا بچاؤ فراہم کرتا ہے؟ نئی تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہماری روزمرہ کی غذائی عادات اور مشروبات کا انتخاب ہماری صحت پر گہرا اثر ڈال سکتا ہے، اور اس میں کافی ایک ایسا مشروب ہے جو نہ صرف توانائی اور چُستی فراہم کرتا ہے بلکہ روزانہ کی کافی کینسر سے بچاؤ کا ایک قدرتی طریقہ بھی

صحت مند زندگی کیلئے رات کا کھانا کب کھانا چاہیے؟ ماہرین نے واضح کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صحت مند طرزِ زندگی میں صرف یہ اہم نہیں کہ آپ کیا کھاتے ہیں، بلکہ یہ بھی اہم ہے کہ آپ کب کھاتے ہیں۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق رات کے کھانے کا وقت ہاضمے، نیند اور مجموعی صحت پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ اہم

بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی سفر کے لیے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ، ویکسین نہ لگوانے والے مسافروں کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام اضلاع کے ہیلتھ افسران کو

گردے کے امراض میں خطرناک اضافہ، محفوظ رکھنے کے 10 مؤثر طریقے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں گردے کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور یہ بیماری اب اموات کی بڑی وجوہات میں شامل ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق گردے جسم کے لیے انتہائی اہم اعضاء ہیں، جو خون کو صاف کرتے، فضلہ خارج کرتے

مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل جدید ٹرشری کیئر اسپتال کی منظوری
مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل جدید ٹرشری کیئر اسپتال کی منظوری

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں مالاکنڈ ڈویژن کیلئے صحت کے شعبے میں ایک بڑے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرشری کیئراسپتال قائم کیا جائیگا جو

ناشتے میں انڈے کھانے والوں کیلیے اہم خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈا غذائیت سے بھرپور غذاؤں میں شمار ہوتا ہے اور ماہرین خوراک بھی اسے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں، لیکن کولیسٹرول کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات اکثر لوگوں کو الجھن میں ڈال دیتے ہیں کہ روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے۔ ماہر غذا پرمیت