جمعه,  24 اکتوبر 2025ء

صحت

ہڈیوں اور جوڑوں سمیت دل کو صحت مند رکھنے کے لیے بہترین غذا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2025 میں خود کو زیادہ صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو ایک مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔ بحیرہ روم کے خطے کے رہائشیوں کی غذا کو 2025 کے لیے بہترین صحت بخش غذا قرار دیا گیا ہے۔ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی جانب

پنجاب کے 246 بنیادی مراکز صحت پر ڈاکٹرز موجود نہ ہونے کا انکشاف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے 246 بنیادی مراکز صحت پر ڈاکٹرز موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کی طبی ماہرین کی موجودگی بارے رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 246 بنیادی مراکز صحت پر ڈاکٹرز موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق

غیرمعمولی سردی کے باعث خیبرپختونخوا میں فالج کی شرح میں اضافہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سمیت خیبرپختونخوا کے بہت سے علاقے غیرمعمولی سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی بدولت سردی سے متاثر ہونے والے لوگوں میں فالج کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت نے نہ صرف عام زندگی کو متاثر

ابلا ہوا انڈا یا آملیٹ، دونوں میں سے زیادہ صحت بخش کیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آملیٹ اور ابلا ہوا انڈا ہماری روز مرہ کی خوراک میں شامل ہے لیکن ان دونوں میں سے زیادہ مفید کونسا ہے؟ ابلا ہوا انڈا یا آملیٹ صحت بخش ہیں یا نہیں اس کا انحصار آپ کے غذائی اہداف اور ترجیحات پر ہے، یہ انڈا ان

سال 2024 کے دوران ملک بھر سے 9 ہزار 713 نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس کے ابتدائی 9 ماہ میں پاکستان بھر سے 9 ہزار 713 نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ ملک بھر میں ماہانہ اوسطا ایک ہزار 79 نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے

روزانہ صرف ایک کپ چائے پینے سے آپ کس جان لیوا مرض سے خود کو بچا سکتے ہیں؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اگر آپ کینسر جیسے جان لیوا مرض سے خود کو بچانا چاہتے ہیں تو کافی اور چائے جیسے مشروبات کا استعمال عادت بنالیں۔ یہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Utah یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ چائے یا کافی پینے

لاہور میں پاکستان کا پہلا انسداد اسموگ ٹاور نصب

لاہور (روشن پاکستان نیوز)میں پاکستان کا پہلا انسداد اسموگ ٹاور نصب کر دیا گیا۔ محکمہ ماحولیات نے انسداد اسموگ ٹاور کو نجی کمپنی کے تعاون سے نصب کیا ہے جبکہ 50 ہزار کیوبک میٹرفی گھنٹہ سے ہوا صاف کرنے والے مقامی سطح پر تیار ٹاور کا تجربہ کامیاب رہا تو

شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانا ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، نئی تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانا کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اسپین کی اوبرٹا یونیورسٹی اور نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟

قلعہ عبداللہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد پولیو کیسز کی مجموعی  تعداد 65 ہوگئی۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا جس کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد

قبل از وقت بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو ان عام غلطیوں سے گریز کریں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاپا آنا ایک قدرتی عمل ہے، لیکن کچھ عادات اور غلطیوں کی وجہ سے ہم خود کو اس سے کہیں پہلے جھیلتے ہیں۔ جلد بڑھاپے کے آثار نظر آنا ایک سنگین مسئلہ بن سکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی بلکہ