منگل,  16 دسمبر 2025ء

صحت

چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام :3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری کی گئی،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ہر ماہ غیر ملکی چلڈرن ہارٹ سرجن کی ٹیم دورہ کرے گی۔ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 7436 مریض بچوں کی رجسٹریشن ہو چکی

صدر مملکت کی طبیعت ناساز،نجی اسپتال منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی شکایت ہے،نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم صدر مملکت کا معائنہ

رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آ گیا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس بلوچستان میں سامنے آ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثر ہونے والے مریض کی عمر 18 سال اور تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے۔ کانگو وائرس سے متاثرہ مریض کو 2 روز قبل ناک اور منہ

مریضوں کیلیے آسانی، سرکاری اسپتالوں کو دواؤں کی ڈیجیٹل، مینول فہرستیں آویزاں کرنیکا حکم

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اسپیشل سیکریٹری صحت نے سرکاری اسپتالوں میں دواؤں کی فہرستیں جاری کرنے کا حکم دیدیا، ڈیجیٹل، مینول فہرستیں آویزاں کرنا ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر پنجاب کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے، اب سرکاری اسپتالوں میں کون کون سی دوا دستیاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں شہریوں نےشکایات کے انبار لگا دیئے،مریم نواز نے ایکشن لیتے ہوئے پرنسپل اور ایم ایس کومعطل کر نے کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈیسن اسٹور کا بھی معائنہ کیا،میڈیسن اسٹور میں ادویات

خون کا رنگ سرخ ہونے کے باوجود ہماری رگیں سبز کیوں نظر آتی ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خون کا رنگ عام طور پر سرخ ہوتا ہے مگر ہماری جلد کی رگیں سبز یا نیلی ہوتی ہیں۔ تو کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر خون سرخ ہوتا ہے تو رگیں سبز کیوں نظر آتی ہیں؟ اکثر رگیں جسم کے ٹیشوز سے آکسیجن سے

وفاقی حکومت عوام صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کو شاں ہے، مصطفی کمال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوام صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کو شاں ہے عوام کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے خدمت کے جذبے سے کام کر رہے ہیں ہماری خواہش ہے صحت کی سہولیات پاکستان کے ہر شہری

پاکستانی پروفیسر نے 152 بار خون کا عطیہ دے کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا، انسانیت کی خدمت کی بے مثال مثال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف پروفیسر صبیح احمد نے ایک غیر معمولی کارنامہ انجام دیتے ہوئے 152 بار خون کا عطیہ دے کر دنیا کا سب سے بڑا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس پر دنیا بھر میں انہیں سراہا جا رہا ہے۔ ان کی اس کامیابی نے نہ

پنجاب حکومت کا نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے دینے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی نوعیت کے پہلے اور منفرد ”آغوش“ پروگرام کا آغاز کر دیا، 2 سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو ”آغوش“

پنجاب بھر میں وائرل بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری

لاہور(روشن پاکستن نیوز) ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ آف ہیلتھ سروسز نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب بھر میں وائرل بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ آف ہیلتھ سروسز پنجاب نے پھپلنے والی مہلک بیماریوں کا مراسلہ جاری کر دیا۔ جس کے مطابق حالیہ دنوں میں