صحت

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے شاہد خاقان عباسی کے دل میں دو اسٹنٹ ڈال دیے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی اس

ٹین ایجر ذیابیطس کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ذیابیطس پہلے صرف عمر رسیدہ افراد کی بیماری سمجھی جاتی تھی مگر آج ٹین ایجر بھی اس مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ذیابیطس جس کو عرف عام میں شوگر کی بیماری کہا جاتا ہے۔ یہ ایسی بیماری ہے، جس پر اگر ابتدا میں توجہ نہ دی

کون سی غذائیں کینسر اور ذیابیطس کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے؟ نئی تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فرانس کی کوہارٹ تحقیق نیوٹری نیٹ‑سانٹے کے تازہ نتائج کے مطابق زیادہ ماحولیاتی دباؤ والی غذائیں کینسر، دل کی بیماریوں اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو نمایاں حد تک بڑھا سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس مطالعے میں 34,077 فرانسیسی بالغ افراد کو تقریباً 8.4

برطانیہ میں وزن کم کرنے کے انجکشن سے 82 افراد ہلاک
برطانیہ میں وزن کم کرنے کے انجکشن سے 82 افراد ہلاک

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں وزن کم کرنے کے غیر قانونی انجکشن لگوانے والے 82 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ انڈرورلڈ نیٹ ورک نے 25 لاکھ سے زائد افراد کو یہ خطرناک انجکشن فروخت کیے، جنہیں صرف 20،20 پاؤنڈ فی انجکشن کے

پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری میں بڑی پیش رفت
کینسر کے علاج میں کورونا ویکسین کس طرح مددگار ثابت ہورہی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینسر کے علاج میں کورونا ویکسین کے مددگار ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، امریکی ماہرین کی نئی ریسرچ میں اس راز سے پردہ اٹھا۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایم آر این اے (MRNA) ویکسینز استعمال ہوتی آئی ہے، امریکی ماہرین کی حالیہ

راوی کے کنارے آباد شہر لاہور کا پانی کیسے زہر بننے لگا؟

لاہور (روشن پاکستان نیوز) راوی کنارے آباد آباد شہر کے باسیوں کے لیے اب زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی نہیں بلکہ پانی بن چکا ہے۔ لاہور میں واسا کی جانب سے پانی کی فراہمی میں کمی کے سبب اب شہریوں کا بڑا انحصار زیر زمین پانی کے استعمال

دانتوں کی صفائی سے لاپرواہی، دماغ کے لیے بڑا خطرہ! نئی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ سمجھتے ہیں کہ برش نہ کرنا صرف مسکراہٹ کا مسئلہ ہے تو ذرا سنبھل جائیں، نئی تحقیق کے مطابق گندے دانت آپ کے دماغ کو بھی بیمار کرسکتے ہیں۔ یاد رکھیں !! دانتوں کی صفائی صرف خوبصورتی ہی نہیں بلکہ دماغی صحت کا راز

ہیلتھ ایشیا 2025 میں پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان کو پبلک ہیلتھ لیڈرشپ کے شعبے میں پہلا نیشنل ہیلتھ ایوارڈ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) 22ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کے موقع پر منعقدہ پہلے نیشنل ہیلتھ ایوارڈز میں پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان، وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی کو پبلک ہیلتھ لیڈرشپ کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیایہ تقریب 23 اکتوبر 2025

فنڈز ختم، مہم بند؟ عالمی ادارہ صحت کی خطرناک وارننگ سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ فنڈز کی شدید کمی کے باعث دنیا بھر میں پولیو کے خاتمے کی کوششیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ادارے کے مطابق پولیو کے خلاف عالمی مہم گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشی ایٹو کو ایک ارب 70 کروڑ ڈالر

بریسٹ فیڈنگ نہ کرانے سے معیشت پر بوجھ بڑھ رہا ہے، وزیرمملکت برائےصحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ کا کہنا ہے کہ ماں کا دودھ ہی بچوں کے لیے بہترین ہے، بریسٹ فیڈنگ نہ کرانے سے معیشت پربوجھ بڑھ رہا ہے۔ اسلام آباد میں  منعقدہ سیمینار  سے خطاب کرتے ہوئے وزیرمملکت  برائےصحت ڈاکٹر مختاربھرتھ کا کہنا تھا  کہ