
کراچی (میاں خرم شہزاد) ضلع کورنگی کے علاقے ناصر جمپ پر واقع عزیز اسپتال میں بچوں کی ویکسی نیشن کے نام پر والدین سے فی بچہ/بچی سروس چارجز (بھتہ وصولی) وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مین کورنگی روڑ ناصر جمپ پر عزیز اسپتال انتظامیہ کی جانب سے سرکاری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ڈینگی الرٹ جاری کر دیا، 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 20 ستمبر سے ڈ ینگی پھیلنے کا خطرہ ہے، کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے mRNA ٹیکنالوجی پر مبنی دنیا کی پہلی کینسر ویکسین “انٹرو مکس” (Enteromix) کی کامیاب تیاری کا اعلان کیا ہے، جو کلینیکل ٹرائلز میں 100 فیصد مؤثر اور محفوظ ثابت ہوئی ہے۔ اس پیش رفت کو طب کی دنیا میں ایک اہم کامیابی اور لاکھوں مریضوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آلو عام طور پر ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ ہیں، مگر ان میں موجود زیادہ نشاستہ اور تیز اثر رکھنے والے کاربوہائیڈریٹس خون میں شوگر کو فوراً بڑھا دیتے ہیں۔ ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے یہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ لیکن خوشی کی بات
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دار چینی ایک پسند کیا جانے والا مسالا ہے، جو عام طور پر ہماری صبح کی کافی یا مختلف کھانے پر چھڑک کر اس کا ذائقہ بڑھایا جاتا ہے۔ اس کے فوائد بھی مشہور ہیں، جیسے کہ یہ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے اور سوزش کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اسلام آباد کے شہری علاقوں میں 8 اور دیہی علاقوں میں 6 نئے مریض رجسٹرڈ ہوئے، وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی متاثرہ مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی۔
اسلام آباد(منصور ظفر)حالیہ مون سون کی بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔کشمیر اور مری سمیت دیگر اضلاع سے بھی ڈینگی لاروا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسلام آباد کے علاقہ بھارہ کہو میں سب سے زیادہ متاثرہ مریض
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دورانِ پرواز آپ کی خوراک نہ صرف آپ کے لیے اہم ہوتی ہے بلکہ آپ کے ارد گرد کے مسافروں کے لیے بھی اہمیت رکھتی ہے۔ ہوا میں بند جگہ، خشکی اور محدود وینٹیلیشن کی وجہ سے کچھ کھانے کے انتخاب بہتر نہیں ہوتے۔ آداب کوچ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہر موسم کی طرح مون سون بھی اپنے ساتھ کئی تبدیلیاں لے کر آتا ہے۔ نمی اور سردی کی وجہ سے ہمارے جسم میں پانی کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے جسم میں سوجن اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع سے 2 نئے پولیو کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 23 ہو گئی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق پولیو سے ٹانک اور شمالی وزیرستان میں دو بچوں میں پولیو