جمعه,  20 فروری 2026ء

کرائم

سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے ملزم حسن مہدی کو گرفتارکر لیا،ملزم کا ایک ساتھی حسنین قبل ازیں گرفتار ہو چکا

پولیس کی موثر کاروائیاں،09 منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائیاں،09 منشیات فروش گرفتار، 11 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم محمد امجد سے 01 کلو 800 گرام چرس،ملزم محمد امجد منشیات کے متعدد

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے ملزم فتح خان سے 01 رائفل 44بور معہ ایمونیشن، ملزم بلال سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، واہ کینٹ پولیس نے ملزم فیضان سے

تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)نیو ٹاؤن پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 13 ہزار روپے، 05 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے07 قماربازوں کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں

فائرنگ کرکے اپنی ساس کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس کی کاروائی،گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی ساس کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی ساس کو زخمی کرنے والے ملزم اسرار کو گرفتارکرلیاملزم اسرار

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سیدخالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 09 ملزمان گرفتار،06 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم  ابرار سے 01 کلو 120گرام چرس، ملزم انعام سے 520گرام چرس، ویسٹریج پولیس نے ملزم

پولیس کی فوری کاروائی،07 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم فوری گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس کی فوری کاروائی،07 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم فوری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس کو متاثرہ بچی کے والد نے درخواست دی کہ اس کی بیٹی دوکان پر گئی تو دوکاندار اکرم نے نازیبا حرکات کیں،صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم حیدر عرف حارث نے راستے کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری ارسلان کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی،منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی،منشیات فروش گرفتار، اسلحہ اور اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے دوران گشت ملزم حارث کو روکنے کی کوشش کی تو ملزم نے مزاحمت شروع کر دی،پولیس نے ملزم حارث کو گرفتار کرلیا، ملزم

ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 05 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 05 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، طلائی زیورات اور مسروقہ رقم 02 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 05 رکنی ڈکیت