








سکھر(روشن پاکستان نیوز) سکھر کے باگڑجی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر مسلح تصادم میں 7 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق علاقہ کئی گھنٹوں تک میدان جنگ بنا رہا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو قتل، ڈکیتیوں اور پولیس مقابلوں کے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار، 54لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے ملزم ساحل سے 20لیٹر شراب، ملزم یسو مسیح سے 10لیٹر شراب، بنی پولیس نے ملزم کاشف سے 10لیٹر شراب، ملزم احسان سے 05لیٹر شراب، ملزم حسن سے 05لیٹر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم عثمان سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم اسامہ سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ویسٹریج پولیس نے ملزم ساران سیف اللہ سے 01 پستول

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدرواہ پولیس کی کاروائی، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور چوری کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیان دینے اور چوری کے مقدمات میںمطلوب اشتہاری مجرم عادل کو گرفتار کرلیا۔ اشتہاری مجرم گزشتہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،14 سالہ لڑکے کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے 14 سالہ لڑکے کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا،روات پولیس نے شہری کی درخواست پر فور ی مقدمہ درج کیا، جدید ٹیکنالوجی سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی بڑی کاروائی،شراب سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں شراب اور دیگر سامان برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدربیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائرارشد عرف بھولا کو گرفتارکر لیا، ملزم سے 180 لیٹر شراب،200سے زائد بوتلیں اور دیگر سامان برآمد ہوا، ایس ایچ او نے بتایا کہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )آرا ے بازار پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02ملزمان گرفتار،چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آرا ے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں، تاش پر جواء کھیلنے والے 15 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 33ہزار روپے،09 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 10ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )چکری پولیس کی کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 08 لاکھ روپے، طلائی زیورات، چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمد،گینگ سے مسروقہ موٹر سائیکلوں کے سپیئر پارٹس اور اسلحہ بھی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق چکری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائیاں، انتہائی مطلوب منشیات فروش سمیت 11ملزمان گرفتار، ساڑھے 16 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے 02 منشیات فروشوں عمران عرف مانی اور کامران کو