جمعه,  20 فروری 2026ء

کرائم

رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)گوجرخان پولیس کی کاروائی،رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم تیمور کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ رکشہ برآمد ہوا، ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، 76 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار
لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کاروائی،18سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلا ت کے مطابق آر اے بازار پولیس کو متاثرہ لڑکے کے بھائی نے درخواست دی کہ ملزمان نے اس کے بھائی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی اور وڈیو بنائی،آر اے

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرایم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار، ساڑھے 05کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے ملزم توصیف سے 01 کلو 200گرام چرس،ملزم عارف سے 670گرام چرس، نیوٹائون پولیس نے ملزم امیر حسین سے 01 کلو 800گرام چرس، دھمیال پولیس

راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن، 15 سپلائرز گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد
سابقہ دشمنی کی بناء پر شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث دوسرا ملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)دھمیال پولیس کی کاروائی،سابقہ دشمنی کی بناء پر شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث دوسرا ملزم گرفتار، ملزم نے ساتھی کے ہمراہ سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کر کے شہری اظہر حسین کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے

موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث فانی گینگ کے02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آراے بازارپولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث فانی گینگ کے02ملزمان گرفتار،چوری شدہ 05 موٹر سائیکل اور مسروقہ رقم 4000 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازارپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث فانی گینگ

فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،سابقہ لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم عدنان خان گرفتارکر لیا،ملزم

کلر سیداں پولیس کی کاروائی،بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم اور اسکا ساتھی گرفتار

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر)کلر سیداں پولیس کی کاروائی،بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم اور اسکا ساتھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس کو متاثرہ بچوں کے والد نے درخواست دی کہ ملزم سکندر نے 03 بچوں کے ساتھ زیادتی کی اور اویس نے ویڈیو بنا کر وائرل کر دی، کلرسیداں

ٹرانسجینڈر الماس بوبی کے گھر چوری کرنے والے 04 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سول لائنز پولیس کی اہم کاروائی،ٹرانسجینڈر الماس بوبی کے گھر چوری کرنے والے 04 ملزمان گرفتار، چوری شدہ رقم 15 لاکھ روپے، موبائل فون اور دیگر اشیاء برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرانسجینڈر الماس بوبی کے گھر چوری کرنے والے 04 ملزمان کو

تھانہ بنی پولیس کی بڑی کاروائی، منشیات سمگلر گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ بنی پولیس کی بڑی کاروائی، منشیات سمگلر گرفتار، بھاری مقدار میں افیون برآمد، ملزم سے20کلو گرام افیون برآمد ہوئی۔ ملزم نے تعلیمی اداروں اور شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلرمحمد

وفاقی دار الحکومت میں غیرملکی خاتون سے جنسی زیادتی کے واقعہ کا ڈراپ سین، حیران کن حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد تھانہ آبپارہ کے علاقے سے غیر ملکی خاتون سے مبینہ جنسی تشدد کا،ڈراپ سین ۔ خاتون پر نا تو جنسی تشدد کے شواہد ملے نا ہی وہ غیر ملکی ہے۔پولیس ذرائع نے روزنامہ ممتاز کو بتایا کہ خاتون پوٹھوہاری زبان بولتی ہے ۔بلجئیم سفارت