جمعه,  20 فروری 2026ء

کرائم

شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار، 80لیٹر شراب برآمد، مقدما ت درج۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم اسماعیل سے20لیٹر شراب، ملزم صغیر سے20لیٹر شراب، ملزم ذیشان سے15لیٹر شراب، ملزم تیمور سے15لیٹر شراب، ٹیکسلا پولیس نے ملزم سہیل سے10لیٹر شراب برآمدکرکے ملزمان کے

آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سول لائنز پولیس کی کاروائی،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم طارق کو گرفتار کرلیا،ملزم سے چائنہ ماچس پٹاخے 50

مندرہ پولیس کی کاروائی،17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی کاروائی،17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ ملزم اویس نے اپنے ساتھی کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، مندرہ پولیس نے متاثرہ لڑکے کی درخواست

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،06 ملزمان گرفتار، 06کلو سے زائد چرس برآمد ، مقدما ت درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم حبیب الٰہی سے02کلو 250گرام چرس، صاد ق آباد پولیس نے ملزم مظہر شہزاد سے01کلو410

پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،مجرم اشتہاری عامر نے سابقہ رنجش کی بناء پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری محمد جلال کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

اندھے قتل کا معمہ حل، 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )کلر سیداں پولیس کی موثر کاروائی،اندھے قتل کا معمہ حل، 02 ملزمان گرفتار،ملزمان سے آلہ قتل کلاشنکوف اور زیر استعمال گاڑی مہران کار برآمد،ملزمان نے فائرنگ کر کے ہائی ایس ڈرائیور عاصم اور کنڈکٹر ارباب کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کاروائی

راولپنڈی،خاتون پر تشدد میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)دھمیال کے علاقہ میں خاتون پر تشدد کی شکایت پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، فوری قانونی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا حکم،دھمیال پولیس نے مقدمہ درج کر کے خاتون پر تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق

راولپنڈی میں دوہرے اندھے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ کلر سیداں پولیس نے وین ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے دوہرے اندھے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرکے آلہ قتل کلاشنکوف اور زیر استعمال گاڑی برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق ملزمان کی شناخت لیاقت اور عبدالرحمٰن کے نام سے ہوئی، ملزمان نے رواں سال جون میں فائرنگ کر

پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ملزم اسرار سے01 رائفل 12 بور معہ ایمونیشن، رتہ امرال پولیس نے ملزم عثمان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، روات پولیس نے

راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 07 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 07 ملزمان گرفتار، 25 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے ملزم ضیاء الرحمٰن سے 08لیٹر شراب، ملزم حیدر سے 05 لیٹر شراب، ملزم دانش سے 02 لیٹر شراب،شمعون سے 02لیٹر شراب، ملزم علی حیدر