
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور حالیہ دنوں میں پولیس کو کئی اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ تھانہ مندرہ پولیس نے ایک شہری کو اغواء کے بعد قتل کرنے کے مقدمے میں مرکزی اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) سوشل میڈیا پر ہنی ٹریپ کے ذریعے جھوٹے بلاسفیمی کیسز میں پھنسائے گئے بچوں کے والدین اور ان کے وکلاء نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین سازش کے پس پردہ
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے سی پی او سید خالد ہمدانی اور ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی قیادت میں مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ درج ذیل میں پولیس کارروائیوں کی تفصیلات پیش کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سات مختلف کارروائیوں میں دو خواتین سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 92.450 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)۔ پولیس فورس کی وردی کی تقدس اور وقار کو برقرار رکھنا ہر افسر اور اہلکار کی اولین ذمہ داری ہے۔ اس حوالے سے خصوصی طور پر سی سی ڈی (کاؤنٹر کرائم ڈپارٹمنٹ) کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے اہلکاروں کو غیر ضروری سوشل میڈیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پراپرٹی مافیا کے چینلز کے ذریعے معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ کا انکشاف ایک خطرناک اور افسوسناک پہلو کی نشاندہی کرتا ہے، جو نہ صرف نوجوان نسل کو بربادی کی طرف دھکیل رہا ہے بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے بھی ایک سنگین چیلنج
فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) – سوشل میڈیا پر ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو افراد ایک شخص کو نہ صرف بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا
سوات(روشن پاکستان نیوز) کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے چالیار میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مدرسے میں 14 سالہ طالبعلم فرحان ایاز کو مبینہ طور پر اس کے اساتذہ نے غیر حاضری پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بچے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق، مجموعی طور پر 255.200 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی
مریدکے (کرائم رپورٹر) ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے میں صحافی شاہد کی 6 سالہ بیٹی ابیہا شاہد مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بن کر جاں بحق ہو گئی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صحافی شاہد اپنے گھر کے صحن میں بیٹھا تھا کہ