پیر,  21 جولائی 2025ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں: منشیات، اسلحہ و چوری میں ملوث متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  راولپنڈی پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ منشیات، اسلحہ، چوری اور سٹریٹ کرائمز کے خلاف اہم اقدامات کرتے ہوئے پولیس نے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور بھاری مقدار میں منشیات، اسلحہ اور چوری شدہ سامان برآمد کیا۔ 1. منشیات کیس

ٹک ٹاک کی لت میں مبتلا دو بچوں کی ماں نے کمپنی سے £300,000 چرا لیے، 28 ماہ قید کی سزا

لیور پول (روشن پاکستان نیوز) — برطانیہ میں ایک 29 سالہ خاتون، کیتھرین گرینال، جو دو بچوں کی ماں ہیں، کو اپنی کمپنی سے £300,000 (تقریباً 1.1 کروڑ پاکستانی روپے) چوری کرنے پر 28 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ انہوں نے یہ خطیر

راولپنڈی پولیس کی عید پر سیکیورٹی، جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں اور فائرنگ واقعے پر فوری ایکشن

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں عید الاضحٰی کی نماز پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کی جامع مسجد میں ادا کی گئی، جس میں آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ، ڈویژنل ایس پیز اور دیگر سینئر پولیس افسران و اہلکاروں

ثناء یوسف قتل کیس: والد کی دو شادیوں سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار، ذرائع نے افواہوں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) مقتولہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف کے قتل کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کو مستند ذرائع نے جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا اور بعض غیر مصدقہ پلیٹ فارمز پر یہ جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی تھیں

حافظ آباد: مانگٹ اونچا گینگ ریپ کیس کا تیسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، چوتھا تاحال مفرور

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)گینگ ریپ مانگٹ اونچا، خاوند کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا تیسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک۔ مانگٹ اونچا میں خاتون سے گینگ ریپ اور برہنہ ویڈیو بنانے کا معاملہ، گینگ ریپ کا تیسراملزم خاور مانگٹ عرف چاند بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

راولپنڈی: توہینِ مذہب کا سنگین واقعہ، دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے نصیرآباد میں توہینِ مذہب کا ایک سنگین واقعہ پیش آیا جس پر شہریوں میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کے خلاف توہینِ مذہب کے قانون 295 تعزیراتِ پاکستان کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

راولپنڈی پولیس کی ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ سامنےآگئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے ماہ جون کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد اہم گرفتاریاں کیں اور قابل ذکر برآمدگیاں کیں۔ پولیس کی مؤثر حکمت عملی، بروقت کارروائی اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کئی مقدمات میں ملوث افراد کو قانون کی گرفت

ڈی آئی خان سے نجی کمپنی کے 11 ملازمین اغواء ، 5 کو بازیاب کرا لیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق 3 گاڑیوں میں نجی کمپنی کے ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ دوماندہ پل کے قریب سے اغوا کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزمان

راولپنڈی پولیس کی منشیات، اسلحہ، چوری و قتل کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد گرفتاریاں اور بھاری مقدار میں برآمدگیاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں میں ٹک ٹاک پر اسلحہ کی تشہیر، منشیات فروشی، چوری، قتل اور ناجائز اسلحہ رکھنے

ثنا یوسف قتل کیس: ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم عمر حیات کی شناخت پریڈ کی درخواست منظور کر لی اور ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے ملزم کو ڈیوٹی