جمعرات,  19 فروری 2026ء

کرائم

 تاش پر جواء کھیلنے والے 06قمار باز گرفتار، دائو پر لگی رقم اور تاش کے پتے برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صادق آباد پولیس کی کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 06قمار باز گرفتار، دائو پر لگی رقم 13ہزار 720روپے اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 06 قمار بازوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں ابراہیم،

اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چکری پولیس کی کاروائی،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری ذیشان نے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کر کے سعادت کو زخمی کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق چکری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں

واہ کینٹ پولیس کا سرچ آپریشن، گھروں، دوکانوں اور شہریوں کی چیکنگ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)واہ کینٹ پولیس کا سرچ آپریشن، سرچ آپریشن گڑھی افغاناں اور گردونواح میں کیا گیا، سرچ آپریشن میں گھروں، دوکانوں اور شہریوں کی چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے گڑھی افغاناں اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن میں ضلعی پولیس سمیت ایلیٹ

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، 03ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، 03ملزمان گرفتار، ساڑھے 03کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے 02ملزمان عدیل منیر اور عاصم سلیم کو گرفتار کرلیا، ملزم عدیل منیر سے01کلو 520گرام چرس، ملزم عاصم سلیم سے160گرام چرس برآمد ہوئی،

چونترہ پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش آصف کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 120پتنگیں اور30ڈوریں برآمد ہوئیں، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھاکہ پتنگ بازی ایک جان لیوا اور

سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، موٹر سائیکلز،رقم اور موبائل فون برآمد

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، 02 مسروقہ موٹر سائیکل،رقم 01 لاکھ 14 ہزار اور موبائل فون برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمعیز

لاہور پولیس کی کارروائی،انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور پولیس نے قتل، اقدام قتل، پولیس مقابلے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمات میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق پولیس نے جب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم عمران صابر نے پستول نکال کر خود کشی کی

منشیات فروشوں کی پشت پناہی میں ملوث محرر رفعت نیازی کی بدمعاشیوں سے ساتھی اہلکاروں کا جینا محال

راولپنڈی( کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال میں محرر حوالدار رفعت نیازی کی بدماشیاں،ساتھی اہلکاروں کا جینا حرام کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال میں محرر رفعت نیازی نے رشوت خوری کا بازار گرم کردیاہے۔ منشیات فروشوں کی پشت پناہی شروع کردی اور ساتھ میں

راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن، 15 سپلائرز گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کیخلاف کارروائی، 07 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کارروائی، 07 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور 20 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ملزم کامران سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم شمریز سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن،

آر اے بازار پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ رقم 14000 روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم شبیر کوگرفتارکر لیا،ملزم سے مسروقہ رقم 14000 روپے اور اسلحہ برآمدہوا،ایس پی