








سرگودھا: سرگودھا میں منگنی ٹوٹںے کی رنجش پر لڑکے نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ کی بہن کو سوشل میڈیا پر اعتراف جرم کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اور مقتولہ کی منگنی 5 ماہ قبل ہوئی تھی، ملزم نے

لاہور(عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 5 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق چھ مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) سی ڈی اے مجسٹریٹ عدالت کے باہر پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں صحافیوں پر حملہ کیا گیا، جس کی منصوبہ بندی مبینہ طور پر جعلی حکیم نواز شریف نے کی تھی۔ واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم نواز شریف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 کامیاب کارروائیوں میں 1 خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 13 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 3.515

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ بنی کے علاقے میں نجی ہسپتال کے قریب سے کمسن بچی کے اغواء کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی راول کو بچی کی فوری بازیابی اور ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔ ابتدائی اطلاعات کے

راولپنڈی(عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اہم کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تین مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 62.989 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت 49 لاکھ روپے سے زائد

اسلام آباد(عرفان حیدر)انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے۔ مختلف مقامات پر کی گئی 9 کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ مجموعی طور پر 12 کروڑ 45

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے بہترین کارکردگی پر ڈی ایس پی سٹی ٹریفک ظفر عالم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، رکشہ و موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رکشہ، 6 موٹر سائیکل و رقم 4500 روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ و موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مجموعی طور پر 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 27 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی گئی ہیں۔