بدھ,  18 فروری 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، تھانہ کینٹ کے علاقے میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کی گئی، جس کے دوران ایک بین الاضلاعی

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اقدامات جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کی ہیں، جن میں چوری، قتل، منشیات کی فروخت، آتشبازی کے سامان کی فروخت اور دیگر جرائم شامل ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں

کرپشن کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، ریلوے پھاٹک اور مشرقی سائیڈ پر غیر قانونی اسٹالز سے ماہانہ 5 لاکھ روپے کی آمدنی

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) پاکستان ریلوے کی زمینوں پر غیر قانونی اسٹالز لگوا کر کرایہ وصول کرنے کا اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے، جس میں ریلوے افسران، اسٹیشن ماسٹر، اور پولیس کے اہلکار ملوث ہونے کا الزام ہے۔ یہ غیر قانونی کاروبار کئی سالوں سے جاری ہے، اور

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات سپلائر گرفتار، 9 کلو چرس برآمد

راولپنڈی (سائرہ اختر) – پیرودھائی پولیس نے منشیات کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ٹیم نے افسران بالا کے باضابطہ حکم پر پیرودھائی کے علاقے میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کیا، جس کے نتیجے میں 9 کلو 920 گرام چرس

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری، متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں میں موثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان سے مسروقہ سامان، منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد کیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد شہر میں سٹریٹ کرائمز، منشیات فروشی، اور دیگر جرائم کی روک

راولپنڈی پولیس کا یوم قائد اور کرسمس کے موقع پر مؤثر سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر یوم قائد اور کرسمس کے موقع پر راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں مؤثر سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کیے ہیں۔ ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے شہر کے مختلف علاقوں اور گرجا گھروں کا دورہ کیا، سیکیورٹی انتظامات

راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیاں: منشیات فروشوں، چوروں، اور مجرموں کے خلاف اہم کامیابیاں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کئی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، جن میں منشیات فروشوں، چوروں، اور مجرموں کی گرفتاری شامل ہے۔ پہلا واقعہ واہ کینٹ پولیس کی جانب سے پیش آیا، جہاں پولیس نے منشیات سپلائر عابد علی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم

ایس ایچ او لیاقت علی بھٹی کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) تفصیلات کے مطابق میڈم سی ایم پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی زیر قیادت ایس ایچ او لیاقت علی بھٹی تھانہ ونیکی تارڑ کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں پولیس ونیکی تارڑ نے دوران

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری، منشیات فروشی، پتنگ بازی، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کی گرفتاری شامل ہے۔ مورگاہ پولیس کی کارروائی – ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات سپلائر محمد یاسر کو 9 سال قید اور جرمانہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی،مجرم محمد یاسر کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی،مجرم محمد یاسر کو 9 سال قید اور 1 لاکھ