
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہیں، جن میں ڈکیتی، چوری، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے اور شراب کی سپلائی کرنے والے ملزمان کی گرفتاری شامل ہے۔ پیرودھائی کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس کے
کلرسیداں(کرائم رپورٹر) کلرسیداں کے علاقہ دھری راجگان میں ایک پراسرار واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گندم کے کھیت سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، نعش گندم کے کھیت میں پڑی ہوئی ملی ہے، جس کے بعد علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ
حافظ آباد (شوکت علی وٹو) موٹروے پولیس نے تیز رفتاری کے خلاف مؤثر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی جی موٹروے کی ہدایت پر تیز رفتاری جیسے خطرناک عمل کے خلاف مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے۔ موٹروے M2 پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیال موڑ کے
کینٹ (روشن پاکستان نیوز) 7 مارچ کو کینٹ پب شوٹر کی تلاش کے دوران ایک لاش ملی ہے۔ لاش کی شناخت ابھی تک باقاعدہ طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے، لیکن مقتول شخص کے خاندان کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ کینٹ پولیس اس شخص کی تلاش کر رہی تھی،
لندن (روشن پاکستان نیوز) – لندن میں اس ہفتے پرتشدد واقعات کی ایک تسلسل نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے دوران متعدد سنگین حملے ہوئے ہیں۔ ایک 17 سالہ لڑکے کو کروئڈن میں گولی مار کر شدید زخمی کیا گیا، ایک شخص کو کروئڈن کے شہر
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت سلیمان ولد خالد سکنہ گوجرانوالہ چک گجراں کے قریب پولیس مقابلہ میں ہلاک، لاش ہسپتال منتقل کر دی گی. تفصیلات کے مطابق ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت سلیمان ولد خالد پولیس مقابلہ میں ہلاک
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں موٹرسائیکل کی چوری کی بڑھتی وارداتیں، شہری پریشان، روزانہ 6 سے 10 موٹرسائیکل چوری ہونے وارداتیں، شہری چکرا کر رہ گیے ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر سے نوٹس لیتے ہوئے موٹرسائیکل چوری وارداتوں پر قابو پانے کا مطالبہ۔ گزشتہ روز حنیف محمد
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں، شراب سپلائرز اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہے۔ مختلف تھانوں کی پولیس نے متعدد کارروائیوں کے دوران کئی ملزمان کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ائیرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانیوں لڑکیوں کو شادی جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں خاتون بھی شامل ہے، گرفتار ملزمان کی شناخت مسز
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن پارک میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے قیمتی سامان لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق، یہ واقعہ 23 فروری 2025 کو