








راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے فورس کی ویلفیئر کے لئے متعدد اہم اقدامات کیے ہیں جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھی بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔ پولیس افسران اور اہلکاروں کے لیے رعایتی لیبارٹری ٹیسٹ: راولپنڈی پولیس کی ویلفیئر کے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد کارروائیاں کیں، جس میں قتل، منشیات کی فروخت، جیب تراشی، شراب کی سپلائی اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کی گرفتاری شامل ہے۔ گنجمنڈی پولیس کی کارروائی: گنجمنڈی پولیس نے دو روز قبل علاقے میں ہونے

حافظ آباد(روشن پاکستان نیوز) حافظ آباد پولیس نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے تحت جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، اور ملزمان کے گرد گھیرہ مزید تنگ کر دیا ہے۔ پولیس کی جدید حکمت عملی اور پیشہ ورانہ مہارت کے نتیجے میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدر انجمن تاجران ایف ٹین مرکز عاطف جمیل بٹ نے تھانہ شالیمار کے علاقے میں مساج سنٹروں اور شیشہ کیفے کے خلاف کامیاب آپریشن پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضا اور ایس ایچ او تھانہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ایس ایس پی انوسٹیگیشن صبا ستار کی زیر صدارت تھانہ نیوٹاؤن میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی راول، ایس ڈی پی او نیوٹاؤن، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے افسران کی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے افسران کی بہترین کارکردگی کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او نے کار چوری کے مقدمات میں بہترین کارکردگی پر ایس ڈی پی او کینٹ مرزا جاوید اقبال کو تعریفی لیٹر،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے فیصل آباد زون نے کامیاب کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا۔ ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ہے،ملزم شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے لیبیا سے یورپ بھجوانے میں ملوث پایا جاتا ہے۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے سال نو کی آمد کے حوالے سے شہریوں کے تحفظ، ہوائی فائرنگ، آتشبازی اور ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے موثر سیکیورٹی پلان مرتب کیا ہے۔ اس پلان کے تحت 6600 سے زائد پولیس

لبنان(روشن پاکستان نیوز) کی معروف صحافی و نیوز اینکر عبیر راحل کو شوہر نے عدالت کے اندر گولی مار کر قتل کر دیا۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی این این اے کے مطابق عبیر راحل کی جانب سے اپنے شوہر خلیل مسعود سے علیحدگی کے لیے درخواست دائر کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) بلوچ کالونی میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی۔ پولیس حکام کے مطابق شوہر کو زخمی کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کرنے کے لئے اپنا گلا بھی کاٹ لیا، دونوں کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔