بدھ,  18 فروری 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں، پتنگ سپلائرز، اور قانون شکن عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر میں منشیات فروشوں، پتنگ سپلائرز اور قانون شکن عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار کر کے اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ 1. منشیات فروشوں کے

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ، جرائم پر قابو پانے اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی کے حوالے سے اہم فیصلے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر سرکل کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے بھرپور شرکت کی۔ میٹنگ میں پولیس کے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا اور مختلف اہم

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور اسلحہ و منشیات کی برآمدگی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز مختلف کارروائیوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کیا اور منشیات و اسلحہ کی بڑی مقدار برآمد کی۔ پولیس کی ان کارروائیوں کو شہر کے مختلف تھانوں میں جاری کی جانے والی موثر کارروائیوں کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 وارداتیں رپورٹ،پولیس کی ناکامی اور منشیات مافیا کی آزادانہ سرگرمیاں!

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین) شہر اقتدار میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صرف ڈکیتی چوری کی ہی 13 وارداتوں میں شہری جان و مال کروڑوں روپے سے محروم کر دئیے گئے ہیں، سائلین کو مقدمات کے اندراج میں مشکلات کا سامنا،وقوعہ جات کئی کئی دن زیر التوا رکھ کر مقدمات

ایس ایس پی آپریشنز کا راولپنڈی کے اہم مقامات کا دورہ، سیکورٹی اور دیگر امور کا جائزہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے راولپنڈی کے مختلف تھانوں اور اہم مقامات کا اچانک دورہ کیا اور سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ اے ایس پی ٹیکسلا کائنات اظہر اور دیگر افسران بھی تھے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے تھانہ

راولپنڈی پولیس کی متعدد کارروائیاں، مختلف جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف مؤثر کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور ان سے اہم شواہد برآمد کیے۔ واہ کینٹ پولیس کی کاروائی: واہ کینٹ پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو

لاہور میں تلخ کلامی پر دکاندار نے پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں معمولی تلخ کلامی پر پولیس انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق تلخ کلامی پر ملزم عدیل نے فائرنگ کرکے قتل کیا، جسے ڈولفن ٹیم نے حراست میں لے کر شیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔ معمولی

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائیاں، ملزمان گرفتار، قیمتی اشیاء اور منشیات برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں میں متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا اور اہم اشیاء برآمد کیں۔ 1. وارث خان پولیس کی کارروائی، 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار: وارث خان پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی

اسلام آباد میں فحاشی کے مکروہ دھندے کا بڑھتا ہوا نیٹ ورک، حکام کی خاموشی سوالیہ نشان

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فحاشی کے بڑھتے ہوئے مکروہ دھندے کی سرپرستی کرنے والے نیٹ ورک کی سرگرمیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں، خاص طور پر شام کے اوقات میں۔ ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق، ایک منظم گروہ جسے “نیٹ ورک کالر” کہا جاتا ہے،

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف تاریخی کارکردگی اور دیگر اہم کارروائیاں

راولپنڈی: (کرائم رپورٹر) سال 2024 کے دوران راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور مجرموں کے خلاف ایک مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھا، جس کے نتیجے میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ پولیس نے اس سال 185 بڑے منشیات فروشوں اور سمگلرز کو معزز عدالتوں سے سزا دلوائی اور مجموعی طور پر