بدھ,  18 فروری 2026ء

کرائم

ملک ریاض کو بھتہ اور جان سے مارنے کی دھمکی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) – بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین اور ان کے اہل خانہ کو بھتہ کی ڈیمانڈ اور جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، وائس چیف ایگزیکٹو بحریہ ٹاؤن کرنل (ر) خلیل الرحمان

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: مجرمان کو سزا، مختلف جرائم میں ملوث گروہوں کی گرفتاری، اور شہریوں کی شکایات کا فوری حل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ تہرے قتل کے مجرمان کو سزائے موت راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائی اور مضبوط مقدمہ کی پیروی کے نتیجے میں، تہرے قتل کے تین

اینٹی کرپشن راولپنڈی کا تھانہ دھمیال کے سب انسپیکٹر محبوب اختر کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) اینٹی کرپشن راولپنڈی کا حیال شریف کے رہائشی بلال احمد کی شکایت پر تھانہ دھمیال کے ایس ائی محبوب کو رنگ ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے چکری روڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔حیال شریف کے رہائشی بلال احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موصوف سب

اسلام آباد کچہری سے نائن سی کی ملزمہ فرار، پولیس کی نااہلی بے نقاب

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین سے)اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کچہری میں پولیس تحویل سے گرفتار نائن سی کی سونیا یا ثانیہ نامی ملزمہ فرار ہوئی ہے جو اپنے دو سالہ سگے بیٹے کو وہاں چھوڑ کر فرار ہوئی جو تھانہ رمنا میں درج منشیات کے مقدمہ کی ملزمہ بتائی جا رہی

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، شہریوں کے مسائل کے حل اور جرائم کے خلاف اقدامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر میں مختلف اقدامات کے ذریعے شہریوں کے مسائل کے حل اور جرائم کے خاتمے کے لیے موثر کاروائیاں جاری رکھی ہیں۔ 1. کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ سی پی او سید

راولپنڈی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا اہم اجلاس: تجاوزات اور گداگری کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی سی پی او آفس میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سینئر افسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق ناجائز تجاوزات اور گداگری کے خلاف کریک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار کی گئی۔ اجلاس میں

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف اپنی کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں، جس کے تحت مختلف نوعیت کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم میٹنگ کا

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے تحت مختلف تھانوں میں کھلی کچہریوں، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور جرائم پیشہ عناصر کے

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور قیمتی سامان کی برآمدگی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی مختلف تھانوں نے حالیہ دنوں میں متعدد کامیاب کارروائیاں کی ہیں جس میں جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور چوری شدہ سامان کی برآمدگی کی گئی۔ ان کارروائیوں میں پولیس نے موٹر سائیکل لفٹرز، منشیات فروشوں، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کو گرفتار کیا

راولپنڈی پولیس کا تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے خون کے عطیات کا کیمپ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پاکستان سویٹ ہوم کے تعاون سے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے خون کے عطیات کا ایک خصوصی کیمپ لگایا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کو خون کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا، تاکہ ان کی زندگیوں میں