بدھ,  18 فروری 2026ء

کرائم

کالج سے واپسی پر دوستوں کا اپنی ہی دوست کا قتل، لاش نہر میں پھینک دی

لاہور(کرائم رپورٹر) کالج سے واپسی پر دو نوجوانوں نے اپنے ہی دوست کو قتل کر دیا اور اس کی لاش کو نہر میں پھینک دی۔ واقعہ رات گئے پیش آیا جب تینوں دوست کالج سے واپس گھر جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق، قتل کی وجہ ذاتی اختلافات بتائی جا

اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے اعلیٰ افسر کی لاش برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے ایک اعلیٰ افسر  کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جی سکس فور کے گیسٹ ہاؤس میں نیب کے گریڈ 19کے آفیسر وقاص احمد خان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق وقاص احمد

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): تھانہ روات کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل فیصل شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، ملزمان نے مشکوک موٹر سائیکلوں کو روکنے کی کوشش کے دوران فائرنگ کی، جس سے ایک کانسٹیبل شدید

سیالکوٹ: 12 سالہ لڑکے کو ہم عمر دوست نے معمولی تلخ کلامی پر جان سے مار دیا

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں 12 سالہ لڑکے کو ہم عمر دوست نے معمولی تلخ کلامی پر جان سے مار دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے ہیڈ مرالہ میں 12 سالہ ذوہیب اور اس کے دوست محمدعلی کے درمیان موبائل گیم جیتنے پر

اینکر پرسن ڈرامہ ارٹسٹ ساجد حسن کے بیٹے کو کراچی ڈیفنس سے گرفتار کرلیا گیا

کراچی (میاں خرم شہزاد) اینکر پرسن ڈرامہ ارٹسٹ ساجد حسن کے بیٹے کو کراچی ڈیفنس سے گرفتار کرلیا گیا۔ مصطفی عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان سے ہوش اڑا دینے والے انکشافات کا سلسلہ جاری دوسری طرف ارمغان کے منشیات میں ملوث ہونے کہ شواہد بھی تفتیشی ٹیم کو

راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازوں، شراب سپلائرز اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )  سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 137 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 5 ہزار سے زائد پتنگیں اور 127

راولپنڈی: خاتون پر تیزاب پھینکے جانے کاواقعہ! سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)دھمیال کے علاقہ چکری روڈ میں خاتون پر تیزاب پھینکے جانے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ،دھمیال پولیس کی فوری کارروائی خاتون کا سابقہ شوہر محمد ریاض گرفتار،خاتون والد کے ساتھ

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) دھمیال پولیس نے دو اہم کاروائیاں کرتے ہوئے دو قتل اور ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا۔ ان میں ایک واقعہ گزشتہ ماہ کی ایک ہولناک دوہرے قتل کی واردات کا تھا۔ پہلا واقعہ: دوہرے قتل کا ملزم گرفتاردھمیال پولیس نے گزشتہ ماہ پیش آنے والے دوہرے

راولپنڈی: پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ رات اس کریک ڈاؤن کے دوران 19 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جن سے سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد ہوئیں۔ گرفتار ہونے والے افراد میں

گجرات: اقدام قتل کے مقدمے کا ڈراپ سین، مدعی ہی اصل ملزم نکلا

گجرات(روشن پاکستان نیوز) گجرات میں ایک اہم کیس کا انکشاف ہوا ہے جس میں مدعی مقدمہ خود ہی ملزم بن گیا۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق، مقدمہ اقدام قتل میں درج ہوا تھا جس میں ایک شخص نے اپنے سگے بھانجے کو فائر مار کر زخمی کر دیا تھا۔ ملزم