جمعرات,  17 جولائی 2025ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب آپریشنز، منشیات، چوری، جعلی وکالت، تشدد اور قمار بازی میں ملوث افراد گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) — راولپنڈی پولیس نے گزشتہ چند دنوں کے دوران جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی ان کارروائیوں میں چوری، منشیات فروشی، قمار بازی، خواتین پر تشدد، جعلی وکالت اور دیگر جرائم شامل تھے۔ صدر واہ

لندن گیٹ وے پورٹ پر 2.4 ٹن کوکین برآمد، قیمت 96 ملین پاؤنڈ، برطانیہ کی تاریخ کی چھٹی بڑی منشیات ضبطی

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے بارڈر فورس افسران نے ایک بڑی کارروائی کے دوران 2.4 ٹن کوکین پکڑ لی، جس کی مالیت تقریباً 96 ملین پاؤنڈ بتائی جا رہی ہے۔ یہ منشیات پانامہ سے لندن گیٹ وے پورٹ پہنچنے والے ایک بحری جہاز کے کنٹینرز کے نیچے چھپائی گئی

راولپنڈی پولیس کی فلاحی اقدامات، سیکیورٹی انتظامات اور جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات پر پولیس فورس کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اور ULEARN پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان معاہدے کے تحت شہداء کے بچوں کو 100%، غازیوں کے بچوں کو 50% اور حاضر

تھانہ بنی گالہ پولیس کی بڑی کارروائی: گاڑیاں چھیننے والا منظم گروہ گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تھانہ بنی گالہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر گاڑیاں چھیننے میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت نبیل احمد، محمد اخلاق اور علی طاہر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے

راولپنڈی پولیس کی مختلف جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں: قاتلہ ماں کے خلاف مقدمہ، منشیات، چوری، جعل سازی اور اسلحہ برآمدگی کے کئی واقعات
راولپنڈی پولیس کی مختلف جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں: قاتلہ ماں کے خلاف مقدمہ، منشیات، چوری، جعل سازی اور اسلحہ برآمدگی کے کئی واقعات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے اہم گرفتاریاں کیں اور بھاری مقدار میں منشیات، اسلحہ، چوری شدہ رقم اور اشیاء برآمد کیں۔ تھانہ بنی محلہ: ماں کے خلاف بچوں کے قتل کا مقدمہتھانہ بنی محلہ

راولپنڈی پولیس کی ناقص کارکردگی، ڈکیتی کا ملزم حراست سے فرار، اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ گیا

راولپنڈی(شہزاد انور ملک) بنی پولیس کی پرائیویٹ گاڑی سے زیر حراست ڈاکو فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم محمد ایاز، جو کہ ڈکیتی اور منشیات کے مقدمات میں گرفتار تھا، عدالت پیشی کے لیے کچہری جا رہا تھا کہ پنجاب ہاؤس کے سامنے ٹریفک جام کے باعث گاڑی رک

دہشت گردی میں ملوث دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض (وقار نسیم وامق)سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی دونوں دہشت گرد تنظیم سے وابستہ تھے اور سعودی سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دو سعودی شہریوں

راولپنڈی: پولیس و انتظامیہ کی محرم، منشیات، کرائم اور بچوں کی ہلاکت کے واقعات پر بھرپور کارروائیاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی اقدامات، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، سٹریٹ کرائم پر قابو پانے، اور بچوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے پر فوری ایکشن لیا گیا۔ محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر

ڈزنی لینڈ پیرس میں 9 سالہ بچی سے جعلی شادی کی کوشش، برطانوی شہری گرفتار

پیرس (روشن پاکستان نیوز) فرانس کے شہر پیرس میں واقع ڈزنی لینڈ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک برطانوی شخص کو مبینہ طور پر 9 سالہ بچی کے ساتھ جعلی شادی رچانے کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا۔ یہ تقریب ہفتے کی صبح پارک کے

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں اور بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر): سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ضلع بھر میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں مختلف نوعیت کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان، منشیات فروش، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے افراد اور چور گروہوں کے خلاف