بدھ,  18 فروری 2026ء

کرائم

گجرات میں دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

گجرات(کرائم رپورٹر) دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں اختر علی سمیت 18 ملزمان نامزد اور سات سے آٓٹھ نامعلوم افراد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں تھانہ ڈنگہ میں دیرینہ دشمنی پرچھ افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: ڈکیتی گینگ گرفتار، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا، جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں بھی کی گئیں۔ ڈکیتی گینگ کی گرفتاری صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی ڈکیت گینگ کو

حافظ آباد: ڈکیت تحسین پولیس مقابلے میں ہلاک، ساتھی فرار

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پولیس ترجمان کے مطابق ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت تحسین ولد امین سکنہ کوٹلی ریت والی گوجرانولہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ۔ اسٹنٹ سب انسپکٹر گلزار حسین انچارج چوکی Aڈویژن معہ ہمراہی پولیس ملازمین ڈکیت تحسین ولد امین برریمانڈ جسمانی کوریکوری کے سلسلہ میں

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مختلف جرائم کے خلاف سخت اقدامات کیے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے کلریکل سٹاف کی حوصلہ افزائیایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے بہترین فرائض سر

برطانوی کشمیری خاتون کا پولیس افسر کے خلاف ہراسانی اور حملے کی کوشش کا الزام

میر پور (روشن پاکستان نیوز) برطانوی کشمیری خاتون فرخندہ نے آزاد کشمیر میں ایک سینئر پولیس افسر کے ہاتھوں ہراسانی اور حملے کی کوشش کے خلاف اپنے دردناک تجربے کو سامنے لایا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخندہ نے الزام عائد کیا کہ تھوتھال پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: شہریوں کی شکایات کا فوری حل اور ملزمان کی گرفتاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں شہریوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت، سی پی او سید خالد ہمدانی نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع

چٹھہ داد کے قریب تیز رفتار اوورلوڈ ڈمپر کی ٹکر سے 45 سالہ سائیکل سوار جاں بحق

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) ضلع حافظ آباد میں چٹھہ داد کے قریب ایک اور افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک تیز رفتار اوورلوڈ ڈمپر نے سائیکل سوار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت

پنجاب فوڈ اتھارٹی حافظ آباد کی ملاوٹ مافیاء کے خلاف بھرپور کارروائیاں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے حافظ آباد کے سٹی ایریا اور مضافات میں گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا۔ اس دوران 92 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی جس میں سے 8 پوائنٹس پر 1 لاکھ 39 ہزار روپے کے جرمانے عائد

حافظ آباد: پولیس حراست سے فرار ملزم کو 48 گھنٹے سے قبل گرفتار کر لیا گیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پولیس حراست سے فرار ملزم بابر علی ولد محمد امیر قوم کھرل سکنہ وجھواں تحصیل پنڈی بھٹیاں کو مقد مہ نمبر 192/23بجرم457/380میں بر ریمانڈ جسمانی حاصل کر کے واپس تھانہ لا رہے تھے کہ ملزم کالیکی ٹبہ کے قریب موقع پاکر فرارہو گیا۔ جس پر کاروائی

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: سیکورٹی، منشیات اور اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) چمپئینز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی سیکیورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس نے 5000 سے زائد افسران کو تعینات کیا ہے۔ پولیس افسران سمیت 350 ٹریفک پولیس کے افسران بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس