منگل,  17 فروری 2026ء

کرائم

اسلام آباد: چائنیز خاتون کی پراسرار موت، تحقیقات جاری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ایک چائنیز خاتون کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 42 سالہ چینی خاتون کی لاش اُس کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، خاتون کی

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جس میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرنے والے مجرمان، ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری، غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرنے والے

فیصل آباد میں ڈاکوؤں کی شوہر کو باندھ کو بیوی سے عصمت دری

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے شوہر کو باندھ کو بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے علاقے چنن پل کے قریب زرعی یونیورسٹی کی ملازمہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، دو ڈاکوؤں نے میاں بیوی سے

اسلام آباد میں موٹرسائیکل پنکچر گینگ کا انکشاف، نوجوانوں کی درخواست پر فوری کارروائی کی اپیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک انوکھا اور تشویش ناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں کچھ نوجوانوں نے فیصل مسجد کے قریب اپنے موٹرسائیکلوں کے پنکچر ہونے کی شکایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں نوجوانوں نے انکشاف کیا

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – سی پی او سید خالد ہمدانی نے ڈی ایس پی آفس ٹیکسلا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں ایس پی پوٹھوہار، ڈی ایس پی ٹیکسلا، ایس ایچ اوز ٹیکسلا سرکل اور دیگر افسران بھی شریک تھے۔ کھلی کچہری میں شہریوں اور سول سوسائٹی کے

راولپنڈی: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سیف سٹی راولپنڈی کی انتظامیہ کا دورہ

راولپنڈی: (روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سیف سٹی راولپنڈی کا دورہ کیا، اس موقع پر آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی آئی سی تھری اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، شہریوں کی حفاظت اور جرائم کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے شہریوں کی حفاظت کے لیے مختلف علاقوں میں سخت کارروائیاں جاری رکھی ہیں، جس میں کھلی کچہریوں، کرائم میٹنگز، غیر قانونی گیس ری فلنگ، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ کھلی کچہری کا انعقاد سی پی او

راولپنڈی: تاجر اتحاد پنڈوڑہ کی سی پی او خالد ہمدانی سے ملاقات، پولیس چوکی اور دیگر مسائل پر بات چیت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تاجر اتحاد پنڈوڑہ کے صدر راجہ ابرار عباسی اور جنرل سیکرٹری راجہ حارث خان نواب ایڈووکیٹ نے سی پی او خالد ہمدانی سے ملاقات کی اور پنڈوڑہ بازار کے لیے پولیس چوکی کی منظوری، ٹریفک کنٹرول کے لیے وارڈن کی تعیناتی اور منشیات فروشی کے خاتمے

لاہور: چھٹی لینے کے چکر میں پولیس اہلکار جنسی استحصال کا شکار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور پولیس کے ایک اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے چھٹی مانگنے پر انسپکٹر کی جانب سے جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ کانسٹیبل نے اس معاملے پر سیٹیزن پورٹل پر شکایت درج کروا دی ہے اور اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ جاری، ضلع ہنگو میں فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار شہید

ہنگو(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کے پی کے ضلع ہنگو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک اور پولیس اہلکار کوشہید کر دیا۔ ڈی ایس پی کے مطابق ضلع ہنگو کےعلاقے شناوڑی کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل