







راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف اہم کارروائیاں کیں، جن میں شہید سب انسپکٹر ہارون حیات کی تدفین، منشیات سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کی گرفتاری، اور دیگر جرائم کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ شہید سب انسپکٹر ہارون

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران کئی سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان کارروائیوں میں اغواء کی بازیابی، منشیات کی سپلائی، ناجائز اسلحہ رکھنے اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری شامل ہیں۔ سب انسپکٹر ہارون حیات شہیدصوابی میں ایک

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سیکورٹی، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن “ڈرگ فری پنجاب” کے تحت، سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ پولیس نے لیڈی منشیات سمگلر سمیت 17 منشیات سپلائرز کو گرفتار کیا ہے اور 38

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی ہنی ٹریپ اور شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تھانہ سنگجانی کی حدود میں راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں نے ایک خاتون کی مدد سے دو افراد کو اغوا کیا، جس کے بعد ایف آئی آر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر حاملہ خاتون کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق شوہر کی بتائی ہوئی جائے وقوعہ درست نہیں تھی، کردار مشکوک ہونے پر خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس کی انسداد منشیات مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے حوالے سے ایک واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبران

پشاور (کرائم رپورٹر): کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تھانہ تاتارا کی لیڈیز پولیس کے ہمراہ ایک کامیاب کارروائی کے دوران بونیر کے نوجوان رہائشی ابرار کے اندھے قتل کا ڈراپ سین کر لیا۔ پولیس کے مطابق ابرار کے قتل میں اس کی ہی منگیتر ملوث نکلی، جس نے ساتھی ظہیر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پیز انوسٹی گیشن اور نارکوٹکس یونٹ کے تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ اس

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) گوجرانوالہ کے تھانہ دھلے کے ایک محرر پر لیڈی پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی اور اسے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا سنگین الزام عائد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے خاتون اہلکار کو کھانا کھلانے کے بہانے ایک ہوٹل لے جا کر اس کے