
اسلام آباد (سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل، اغوا، چوری اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کرنے لگے ہیں۔ امن و امان کی بگڑتی صورت حال نے قانون نافذ کرنے والے اداروں
اسلام آباد (سعد عباسی) تھانہ آبپارہ کی حدود میں واقع سیکٹر جی سکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل علی حیدر شدید زخمی ہو گیا۔ علی حیدر، جن کا بیلٹ نمبر 2624 ہے، اپنے گھر میں موجود تھا جب رات تقریباً 11:30 بجے اچانک چند مسلح افراد اس
اسلام آباد (سعد عباسی) تھانہ شمس کالونی پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انڈسٹریل ایریا اور ایس ڈی پی او نارتھ کی ہدایت پر ایس ایچ او دلشان فاروقی، اے ایس
اسلام آباد (محمد زاہد خان) بیوٹم یونیورسٹی کوئٹہ کا دہشت گرد پروفیسر بمعہ بھائی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے اور بی وائی سی کا اہم سہولت کار دہشت گرد نکلا حساس ادارے کے ہاتھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق پروفیسر محمد عثمان، جو بیوٹم یونیورسٹی کوئٹہ میں اسسٹنٹ پروفیسر کے
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر عوام کا اعتماد پہلے ہی متزلزل ہے، اور جب محافظ ہی ظالم بن جائیں تو ایک عام شہری کہاں جائے؟ حالیہ واقعہ، جس میں ایک باعزت شہری کو جھوٹے منشیات کے مقدمے میں پھنسا کر نہ صرف اس کی
ٹیکسلا (کرائم رپورٹر) ٹیکسلا کے علاقہ میں ایک بڑے پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری عامر شاہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مقابلہ اُس وقت پیش آیا جب سی سی ڈی (کاؤنٹر کرائم ڈویژن) کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی
اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے انسداد اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کے خصوصی احکامات پر جاری اس
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) – اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 مختلف کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق، ان کارروائیوں کے دوران 32.300 کلوگرام منشیات
راولپنڈی (سید شہریار) تھانہ روات کی حدود میں واقع ملک پور عزیزال (برولہ) میں ایک بااثر ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے شاملات اراضی پر مبینہ قبضے اور بلڈوزنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے مقامی شہری نوید اختر نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست دے کر فوری تحقیقات اور قانونی
اسلام آباد(سید قاسم عباس) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران مجموعی طور پر 63 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد