منگل,  17 فروری 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی محرم الحرام میں فول پروف سیکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  محرم الحرام کے موقع پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے، جبکہ مختلف تھانوں کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں بھی عمل میں لائی گئیں۔ آٹھ محرم الحرام کا جلوس پُرامن اختتام پذیر آٹھ محرم الحرام کو آر اے

اسلام آباد: خاتون کا اجتماعی زیادتی یا ہنی ٹریپ؟ ہوشربا انکشافات منظر عام پر
ریپ، بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کیلئے جدید طریقہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ریپ ،بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی ہوگی، سی سی ڈی ریپ و بدفعلی کےکیسز کے مجرمان کو الیکٹرک بینڈ لگائے گی۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق مجرمان کے ٹخنوں پر الیکٹرک بینڈ فکس کئے جائیں گے،2یا زائد کیسز میں ملوث مجرمان کو الیکٹرک بینڈ

گجرات میں جعلی مشروبات کی فیکٹری پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، سینکڑوں جعلی بوتلیں اور مشینری برآمد

گجرات(کرائم رپورٹر) گجرات کے علاقے فتخ پور میں  پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی مشروبات تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کر دیا۔ چھاپے کے دوران سینکڑوں تیار شدہ اور خالی بوتلیں، جعلی لیبلز، کیمیکل سے بھرے ڈرم، اور مشروبات تیار کرنے والی مشینری برآمد کر لی گئی۔

پنجاب پولیس کا جعلی صحافیوں اور سوشل میڈیا اینکرز کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس نے جعلی صحافیوں اور سوشل میڈیا اینکرز کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کارروائی کا مقصد ان عناصر کو بے نقاب کرنا ہے جو بغیر کسی مستند ادارے کے نام پر صحافت کے شعبے

اسلام آباد میں صحافی کو حبس بے جا اور قتل کی دھمکیاں، سوسائٹی اکاونٹنٹ کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (کرائم رپورٹر): اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر میں معروف صحافی محمود خان کی درخواست پر سوان گارڈن سوسائٹی کے اکاونٹنٹ منصور کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 559/25 کے مطابق، وقوعہ 4 جولائی کو دن 3:30 بجے

راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، 7 اور 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس بخیروخوبی اختتام پذیر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) 7 اور 8 محرم الحرام کے موقع پر راولپنڈی میں نکالے جانے والے مرکزی جلوسوں کے لیے راولپنڈی پولیس، ضلعی انتظامیہ اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے بھرپور اور مؤثر سیکیورٹی انتظامات کیے۔ 7 محرم کا مرکزی جلوس سائیں محمد صادق (مرحوم) کی رہائش گاہ سے برآمد ہو کر

اسلام آباد: کھنہ پل سے کوٹلی ستیاں جانے والی ٹرانسپورٹ سے مبینہ ماہانہ بھتہ خوری کا انکشاف، ادارے خاموش

اسلام آباد(منصور ظفر) اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل سے کوٹلی ستیاں، کشمیر اور دیگر علاقوں کو جانے والی ٹرانسپورٹ پر ماہانہ بھتہ خوری کا سنگین انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہر گاڑی سے روزانہ بنیادوں پر بھتہ وصول کیا جا رہا ہے، جس کا مجموعی تخمینہ ماہانہ

راولپنڈی پولیس کی منشیات، جرائم اور امن و امان کے لیے کریک ڈاؤن، مؤثر اقدامات اور کاروانِ امن کی واہ کینٹ آمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن “ڈرگ فری پنجاب” اور سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ مختلف تھانوں کی کارروائیوں کے دوران تین افراد کو گرفتار کر کے ان

مری مال روڈ پر خاتون کی پولیس اور ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل، نشے میں ہونے کا شبہ
مری مال روڈ پر خاتون کی پولیس اور ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل، نشے میں ہونے کا شبہ

مری (کرائم رپورٹر) — مری مال روڈ پر ایک خاتون کی جانب سے پولیس اور ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس پر عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ خاتون مبینہ

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں: امن، انصاف اور قانون کی بالادستی کیلئے اہم اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن اور سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کہوٹہ میں “کاروانِ امن” کی آمد ہوئی جس کا مقصد محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی رواداری کو فروغ دینا ہے۔ کاروان میں جید