پیر,  16 فروری 2026ء

کرائم

ولی جان کیس: شواہد کے بغیر گرفتار، وکیل عدنان شاہ کا عدلیہ سے انصاف کی امید کا اظہار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پرانی کچہری میں ولی جان یہ جو کہ اج کل ہارٹ ٹاپک بنا ہوا ہے جہاں پر سینیئر صحافی ملک احتشام فاروق کی ان سے خصوصی ملاقات جس میں ولی جان کے وکیل عدنان شاہ نے بتایا کہ جیسے کہ پہلے ولی جان کو تھانہ صدر

اسلام آباد میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی، انصاف کی فراہمی کا مطالبہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکار کی طرف سے فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان حسن رضا شدید زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سیون تھری تھری میں پیش آیا، جہاں وردی میں ملبوس

بھکر: جعلی ایس پی گرفتار، پولیس کا بروقت ایکشن

بھکر (روشن پاکستان نیوز) تھانہ سرائے مہاجر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے جعلی ایس پی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عوام کو دھوکہ دے کر لوٹنے میں مصروف تھا۔ تفصیلات کے مطابق، ایس ڈی پی او صدر سرکل منصور علی خان کی

اسلام آباد: حراست میں ہلاکت، پولیس پر سنگین الزامات، اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی مثالی سمجھی جانے والی پولیس ایک بار پھر سنگین الزامات کی زد میں آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک مشتبہ شخص کی غیر قانونی حراست کے دوران مبینہ تشدد سے ہلاکت کے بعد پولیس افسران پر غیر انسانی سلوک کا الزام عائد

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں، منشیات، چوری، اشتہاریوں کی گرفتاری اور سیکیورٹی اقدامات میں نمایاں پیش رفت

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہر بھر میں امن و امان برقرار رکھنے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اور عوامی شکایات پر فوری ردعمل یقینی بنانے کے سلسلے میں متعدد مؤثر اقدامات کیے گئے۔ پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ

اسلام آباد میں راول ڈیم کے قریب بچوں کا گہرے پانی میں نہانا جاری، انتظامیہ خاموش تماشائی

اسلام آباد (منصور ظفر) – ملک بھر میں جاری بارشوں کے پیش نظر مختلف شہروں میں ندی نالوں اور ڈیموں پر نہانے پر پابندی عائد کی جا چکی ہے، تاہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس پابندی پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں نوجوان نسل خطرے میں: خفیہ ڈانس پارٹیاں، منشیات اور پولیس کی مبینہ چشم پوشی

اسلام آباد( محمد جنید ندیم) — جڑواں شہروں میں نوجوانوں کے درمیان خفیہ ڈانس پارٹیوں کا رجحان تیزی سے پھیل رہا ہے، جس نے والدین، ماہرینِ تعلیم اور معاشرتی حلقوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان پارٹیوں میں منشیات، شراب، شیشہ اور دیگر نشہ آور اشیاء کا

تھانہ نیو ٹاؤن میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر مبینہ صحافی کی ہنگامہ آرائی، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر): تھانہ نیو ٹاؤن میں ایک صحافی کی جانب سے سگریٹ نوشی سے منع کیے جانے پر شدید ہنگامہ آرائی اور بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعی رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ شام 7 بج کر 30 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب ایک

کچے کے ڈاکوؤں کا راج: مظفرگڑھ میں 180 بھینسیں لوٹ لی گئیں، پولیس بے بس
کچے کے ڈاکوؤں کا راج: مظفرگڑھ میں 180 بھینسیں لوٹ لی گئیں، پولیس بے بس

مظفرگڑھ (روشن پاکستان نیوز) — کچے کے ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری اور پولیس کی مجرمانہ غفلت ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے، جب ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈاکوؤں نے سرعام 180 بھینسیں اسلحے کے زور پر لوٹ لیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں

ڈیفنس کراچی میں اداکارہ حمیرا اصغر کی مسخ شدہ لاش برآمد، والد کا تدفین سے انکار، موت پر اسرار رخ اختیار کر گئی

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی انتہائی مسخ شدہ لاش کی برآمدگی نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ واقعہ گذری تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے لاش