
حافظ آباد(شوکت علی وٹو) تھانہ صدر حافظ آباد پولیس کا ممنا پل پر ڈاکوؤں سے مقابلہ، فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار ہونے میں کامیاب.سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا.تھانہ صدر پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، مقابلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – 11 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔ اس موقع پر شہر بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات نظر آئے، جن کی نگرانی سینئر پولیس افسران بذاتِ خود کر رہے تھے۔ مرکزی جلوس کے
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) محرم الحرام کے دوران راولپنڈی پولیس کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور جامع انتظامات کیے گئے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی، آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر راولپنڈی عامر خٹک، ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ اور ایس ایس
لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 18 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران قابل اعتراض و نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کے 25 واقعات رپورٹ ہوئے ،
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) محرم الحرام کے موقع پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے، جبکہ مختلف تھانوں کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں بھی عمل میں لائی گئیں۔ آٹھ محرم الحرام کا جلوس پُرامن اختتام پذیر آٹھ محرم الحرام کو آر اے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) ریپ ،بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی ہوگی، سی سی ڈی ریپ و بدفعلی کےکیسز کے مجرمان کو الیکٹرک بینڈ لگائے گی۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق مجرمان کے ٹخنوں پر الیکٹرک بینڈ فکس کئے جائیں گے،2یا زائد کیسز میں ملوث مجرمان کو الیکٹرک بینڈ
گجرات(کرائم رپورٹر) گجرات کے علاقے فتخ پور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی مشروبات تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کر دیا۔ چھاپے کے دوران سینکڑوں تیار شدہ اور خالی بوتلیں، جعلی لیبلز، کیمیکل سے بھرے ڈرم، اور مشروبات تیار کرنے والی مشینری برآمد کر لی گئی۔
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس نے جعلی صحافیوں اور سوشل میڈیا اینکرز کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کارروائی کا مقصد ان عناصر کو بے نقاب کرنا ہے جو بغیر کسی مستند ادارے کے نام پر صحافت کے شعبے
اسلام آباد (کرائم رپورٹر): اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر میں معروف صحافی محمود خان کی درخواست پر سوان گارڈن سوسائٹی کے اکاونٹنٹ منصور کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 559/25 کے مطابق، وقوعہ 4 جولائی کو دن 3:30 بجے
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) 7 اور 8 محرم الحرام کے موقع پر راولپنڈی میں نکالے جانے والے مرکزی جلوسوں کے لیے راولپنڈی پولیس، ضلعی انتظامیہ اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے بھرپور اور مؤثر سیکیورٹی انتظامات کیے۔ 7 محرم کا مرکزی جلوس سائیں محمد صادق (مرحوم) کی رہائش گاہ سے برآمد ہو کر