اتوار,  09 نومبر 2025ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں: خطرناک ملزم ہلاک، چور گرفتار، منشیات، اسلحہ و شراب برآمد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، جن میں خطرناک ملزم کی ہلاکت، چوری شدہ کتب کی برآمدگی، منشیات فروشوں اور اسلحہ رکھنے والوں کی گرفتاری شامل ہے۔ روات میں پولیس پارٹی

لاہور میں اچار کی فیکٹری پر میڈیا کا چھاپہ، مضر صحت مواد اور ناقص اچار برآمد
لاہور میں اچار کی فیکٹری پر میڈیا کا چھاپہ، مضر صحت مواد اور ناقص اچار برآمد

لاہور (روشن پاکستان نیوز) — لاہور میں اچار تیار کرنے والی ایک غیر رجسٹرڈ فیکٹری پر میڈیا نمائندوں نے اچانک چھاپہ مارا تو وہاں سے ناقص، بدبودار اور مضر صحت اچار کی بھاری مقدار برآمد ہوئی۔ چھاپے کے دوران متعدد ایسے شواہد بھی سامنے آئے جن سے پتا چلا کہ

اسلام آباد پولیس میں میرٹ کی پامالی: ایس ایچ او ملک محمد صدیق کی معطلی اور نئے افسران کی حوصلہ شکنی

اسلام آباد( کرائم رپورٹر ) اسلام آباد پولیس میں میرٹ کی پامالی اور پسندیدہ افسران کی اجارہ داری کا سلسلہ جاری ہے۔ تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او ملک محمد صدیق کو 18 مارچ 2025 کو تعینات کیا گیا تھا، تاہم صرف 48 دن بعد، 5 مئی 2025 کو انہیں

لاہور میں ٹک ٹاکر آیت مریم کا قتل، شوہر گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں نواب ٹاؤن پولیس نے ٹک ٹاکر آیت مریم کے قتل میں ملوث اس کے شوہر سعد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی صدر کے مطابق ملزم نے معمولی جھگڑے کے بعد گلا دبا کر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے

اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن میں صحافیوں پر تشدد، نسرین عباسی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کی جانب سے سینئر صحافی شبیر سہام اور ملک شبیر کو تھانہ منتقل کرنے کے واقعے کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور صحافی برادری نے شدید احتجاج کیا ہے۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پولیس کی جانب سے

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں: مجرمان کی گرفتاری، خود سوزی کی کوشش کا کامیاب تدارک اور منشیات و اسلحہ کی ضبطی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں مختلف اہم کارروائیاں انجام دیں، جن میں مجرمان کی گرفتاری، خود سوزی کی کوشش کا کامیاب تدارک اور منشیات و ناجائز اسلحہ کی ضبطی شامل ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے افسران کی حوصلہ افزائی: سی

تھانہ کراچی کمپنی کی کامیاب کارروائی: قیمتی الیکٹریکل تار برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ ایس پی سٹی زون کی خصوصی ہدایت اور ایس ڈی پی او مارگلہ سرکل کی نگرانی میں افسر مہتمم تھانہ کراچی کمپنی عمران حیدر

سی ڈی اے کے ملازم راحیل جونیجو کی کرپشن کی داستان بے نقاب، ککھ پتی سے لکھ پتی بننے کا انکشاف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے شعبہ بی سی ایس سے تعلق رکھنے والے ملازم راحیل جونیجو کی مبینہ کرپشن اور ناجائز اثاثہ جات کی لمبی داستان نے ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راحیل جونیجو، جو پیشے کے

راولپنڈی پولیس میں 119 کانسٹیبلز کی ترقی، بہترین کارکردگی پر افسران کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے تحت راولپنڈی پولیس میں ترقیوں کا عمل جاری ہے۔ محکمانہ پروموشن پالیسی کے تحت 119 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، جن میں 2 لیڈی کانسٹیبلز بھی شامل ہیں۔

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گرفتاریاں، اسلحہ، منشیات، مسروقہ سامان برآمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی پولیس نے سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔ پولیس نے منشیات، شراب، اسلحہ، چوری، ڈکیتی، اور اشتہاری مجرمان سمیت متعدد جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر