اتوار,  09 نومبر 2025ء

کرائم

ڈی آئی خان سے نجی کمپنی کے 11 ملازمین اغواء ، 5 کو بازیاب کرا لیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق 3 گاڑیوں میں نجی کمپنی کے ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ دوماندہ پل کے قریب سے اغوا کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزمان

راولپنڈی پولیس کی منشیات، اسلحہ، چوری و قتل کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد گرفتاریاں اور بھاری مقدار میں برآمدگیاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں میں ٹک ٹاک پر اسلحہ کی تشہیر، منشیات فروشی، چوری، قتل اور ناجائز اسلحہ رکھنے

ثنا یوسف قتل کیس: ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم عمر حیات کی شناخت پریڈ کی درخواست منظور کر لی اور ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے ملزم کو ڈیوٹی

کسوکی زیادتی و قتل کیس: مرکزی ملزم پولیس حراست سے فرار ہو کر نہر میں ڈوب کر ہلاک

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)گاؤں کسوکی بچوں سے زیادتی و قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس حراست سے فرار ہوتے مبینہ طور پر نہر میں ڈوب کر ہلاک. کسوکی میں دو کم عمر بچوں کی لاشیں ایک گھر کے ٹرنک سے برآمد ہونے کے ہولناک واقعے کے بعد، اس مقدمے میں

راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں: منشیات، اسلحہ، فائرنگ اور امن عامہ کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ روات کے علاقے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور پولیس پارٹی پر کار سوار چار افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار ملزمان سے چوری شدہ گاڑی اور اسلحہ برآمد کیا گیا، جبکہ ایک فائر پولیس کانسٹیبل مدثر رشید

خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے بااثرملزمان کی اجتماعی زیادتی گینگ ریپ

زیادتی کے بعد ملزمان تشدد کر کے میاں بیوی کومباشرت پر مجبور کرتے رہے، تھانہ کسوکی میں ایف آئی آر درج حافظ آباد(شوکت علی وٹو)انسانیت سوز واقع انسانیت بھی شرمندہ ہو جائے، حافظ آباد کے علاقہ مانگٹ اونچا میں ہونے والا واقع شرمناک، خاتون کے ساتھ خاوند کے سامنے گینگ

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل فیصل آباد سے گرفتار

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کرنے والے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کا اصل نام عمر حیات عرف کاکا ہے، ملزم نے خود کو مقتولہ کا دوست بتایا

حافظ آباد: پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، مغوی زمیندار بازیاب، مال مویشی برآمد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ پولیس حافظ آباد کا شہید چوک (کولوتارڑ) میں مقابلہ دو ڈاکو ہلاک، مغوی زمیندار بازیاب مال مویشی برآمد تھانہ ونیکے تارڑ کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے زمیندار کو اغواء کر کے ڈکیتی کی واردات کی، کولو تارڑ شہید چوک کے قریب سے ڈاکوؤں نے

حافظ آباد: گاؤں کسوکی میں دل دہلا دینے والا واقعہ ٹرنک سے دو کمسن بچوں کی لاشیں برآمد

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) تھانہ کسوکی کی حدود میں واقع گاؤں کسوکی میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک گھر سے دو کمسن بچوں کی لاشیں ٹرنک سے برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں بچوں کی عمریں 7 سے 10 سال

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، کرایہ داروں اور ملازمین کی رجسٹریشن پر زور، جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے کرایہ داروں اور گھریلو و دیگر ملازمین کی رجسٹریشن کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ تھانے یا خدمت مرکز میں کرایہ