
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا ہے اور مختلف جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔ صدر بیرونی پولیس کی کارروائی: اغواء کی کوشش ناکام صدر بیرونی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد، منشیات کی خرید و فروخت، پتنگ بازی، آتشبازی، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، اور دیگر جرائم شامل ہیں۔
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)انچارج چوکی سولنگی اعوان(تھانہ صدر حافظ آباد) علی رضا تارڑ کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ایک ملزم سے منشیات برآمد جبکہ دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گے ہیں. مدھریانوالہ کے قریب ملزم ثناء
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وفاقی پولیس کے افسر، اشفاق وڑائچ ایک بزرگ خاتون وکیل کو دھمکی دے رہے ہیں کہ “آپ مجھے جانتی نہیں، میں کون ہوں؟” یہ واقعہ آج وکلاء احتجاج کے دوران پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق
راولپنڈی (کرائم رپورٹر): سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے متعدد کارروائیاں کیں، جن میں منشیات فروشوں، پتنگ بازوں، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت اقدامات شامل ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے اور اہم مقدار میں منشیات، پتنگیں،
کراچی (میاں خرم شہزاد) ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جعلی میجر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق، یہ کارروائی انٹیلیجنس بیسڈ تھی جس کے دوران ملزم عادل اقبال کو سعدی ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم عادل
لاہور(کرائم رپوٹر)لاہور کے علاقے مناواں میں ایک باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے جنسی زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اہلکار نے پکڑے جانے پر شہری پر فائرنگ کر دی، جس سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ مقامی افراد نے ملزم اہلکار کو قابو کر کے مناواں پولیس کے حوالے
اسلام آباد(شہزاد انور ملک) بنوں کے علاقے بکاخیل منڈی سے طالبان نے دو پولیس اہلکاروں کو اغواء کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں اہلکار تھانہ اتمانزئی میں تعینات تھے اور انہیں بکاخیل منڈی کے قریب اغواء کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اغواء کے بعد دونوں اہلکاروں کو گربز
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد کیا۔ موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار تھانہ بنی پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ کسوکی چوکی حمید پورہ پولیس نے خاتون کے خودساختہ اغواء اور قتل کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا، خاتون شوہر اس کے والدین کو پھنسانے کے لئے دیور کے ساتھ فرار ہو گئی خاتون کے والد نے اغواء اور قتل کا نامزد مقدمہ اپنے داماد کیخلاف