








سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے ایک مسافر کے جسم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کورنگ ٹاؤن ایکٹیشن پر واقع سفاری ویو پلازہ پر قبضے کی کوشش، معزز شہری کو ہراساں اور آفس میں توڑ پھوڑ سمیت 4800000 کا سامان چوری اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) کورنگ ٹاؤن میں کورنگ ٹاؤن ایکسٹینشن پلازہ پر قبضے کی سنگین کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں، اور شہریوں کو بہتر سروس ڈیلیوری فراہم کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں مختلف سرگرمیاں اور کارروائیاں اس بات کی غمازی کرتی ہیں

اسلام آباد (سعد عباسی): تھانہ شمس کالونی پولیس نے اسنیچرز اور ڈکیتوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ “چپہ گینگ” کے دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی انڈسٹریل ایریا کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او شمس کالونی شاہنواز ڈوگر اور اے ایس آئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف فحش زبان، گالم گلوچ اور معاشرتی اقدارکے منافی مواد کی بنیاد پرمقدمات درج کیے گئے، جن میں سے ایک ملزم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا، جن میں ڈکیتی، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ، موٹر سائیکل چوری اور شراب فروشی میں ملوث افراد شامل ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق یہ تمام کارروائیاں سی پی او سید خالد ہمدانی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک پنجاب ٹریفک وارڈن کو ایک معمر شہری پر سرِ عام تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ سفید داڑھی والے بزرگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں زمینوں پر قبضے اور سرکاری اداروں کی ملی بھگت سے ہونے والی تجاوزات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ ترین انکشافات کے مطابق، ترنول پھاٹک سے لے کر 26 نمبر چونگی تک جی ٹی روڈ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع گجرات میں کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق اور ماموں زخمی ہو گئے۔ گجرات میں کرکٹ کے میدان میں کھیل کا جوش خون کی ہولی میں بدل گیا۔ اوور نہ دینے پر ہونے والی تلخ کلامی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ کسوکی کی حدود گاؤں بوریانوالہ میں متعدد ملزمان کا نوجوان لڑکے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، ملزمان کیخلاف مقدمہ کے لیے درخواست تھانے جمع کروا دی گی ہے.تھانہ کسوکی حدود گاؤں بوریانوالہ کے رہائشی نوجوان لڑکے کو گھر سے بلا