پیر,  16 فروری 2026ء

کرائم

اے این ایف کی بڑی کارروائی، 25 کلو گرام “آئس” برآمد، منشیات اسمگل کرنے والا گروہ گرفتار

کوئٹہ (عرفان حیدرسے) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سنتھیٹک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک منظم گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 25 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد کر لی ہے۔ کارروائی کے دوران گروہ کے سربراہ سمیت سات افراد کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق،

اسلام آباد پولیس کا ظلم و ستم، شریف شہری پر تشدد، زبردستی پیسے لینے کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں پولیس گردی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈولفن فورس اور تھانہ گولڑہ کے اہلکاروں نے ایک بے گناہ شہری کو بلاجواز روکا، تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں زبردستی رقم لے کر رہا کیا۔ متاثرہ

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیرملکی سمیت 12 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 9 مختلف آپریشنز میں ایک غیر ملکی اور چار خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائیوں کے دوران

قادیانی مرتد کو 25 سال قید سزائی گئی
راولپنڈی: منشیات سپلائر کو 10 سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی،مجرم عبدالصبور  کو01لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی،مجرم عبدالصبورکو01لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے

راولپنڈی میں پولیس کی کامیاب کارروائیاں، جرائم پیشہ افراد گرفتار، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری، زیادتی، منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کارروائیوں میں پولیس کی جانب سے فوری ردعمل، پیشہ ورانہ مہارت اور عوام کے جان و

اسلام آباد اور راولپنڈی میں فحاشی عروج پر! اداکارہ مشی خان کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان مشی خان نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور اخلاقی گراوٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے راولپنڈی اور اسلام آباد کی سڑکوں پر برقع پوش لڑکیوں

اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 28 گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 15 اشتہاری مجرمان سمیت 28 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام

راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن، 15 سپلائرز گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد
پشاور میں خفیہ آپریشن: بھارتی فوج کا حاضر سروس میجر “داؤد شاہ” کے روپ میں گرفتار

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کی بڑی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کے میجر دل بہار سنگھ کو گرفتار تفصیلات کے مطانق بھارتی فوج کا حاضر سروس میجر رینک کا آفیسر جو “داؤد شاہ” کے نام سے امام مسجد کے روپ میں مقامی آبادی میں مقیم

بحریہ ٹاؤن فیز تھری: اوورسیز پاکستانی کی جائیداد پر مبینہ قبضے کی کوشش، ہاسٹل کے طلبہ کے ذریعے دفتر پر حملہ

اسلام آباد روشن پاکستنا نیوز) بحریہ ٹاؤن فیز تھری کے معروف کمرشل منصوبے سفاری ویو پلازہ پر قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ پلازہ کے مالک، اوورسیز پاکستانی فہیم احمد ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سابق پارٹنر طحہ ارشد، موجودہ کرایہ دار ناصر ولد عبد الستار

اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن فیز 4 کے سیوک سینٹر میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، درجنوں افراد گرفتار

اسلام آباد (سعد عباسی) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے رات گئے بحریہ ٹاؤن فیز 4 کے کمرشل ایریا سیوک سینٹر میں واقع متعدد اسپا سینٹرز پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 60 سے 70 افراد کو گرفتار کر لیا۔ آپریشن کی نگرانی ایس پی سوان زون