بدھ,  16 جولائی 2025ء

کرائم

اسلام آباد اور راولپنڈی میں نوجوان نسل خطرے میں: خفیہ ڈانس پارٹیاں، منشیات اور پولیس کی مبینہ چشم پوشی

اسلام آباد( محمد جنید ندیم) — جڑواں شہروں میں نوجوانوں کے درمیان خفیہ ڈانس پارٹیوں کا رجحان تیزی سے پھیل رہا ہے، جس نے والدین، ماہرینِ تعلیم اور معاشرتی حلقوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان پارٹیوں میں منشیات، شراب، شیشہ اور دیگر نشہ آور اشیاء کا

تھانہ نیو ٹاؤن میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر مبینہ صحافی کی ہنگامہ آرائی، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر): تھانہ نیو ٹاؤن میں ایک صحافی کی جانب سے سگریٹ نوشی سے منع کیے جانے پر شدید ہنگامہ آرائی اور بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعی رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ شام 7 بج کر 30 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب ایک

کچے کے ڈاکوؤں کا راج: مظفرگڑھ میں 180 بھینسیں لوٹ لی گئیں، پولیس بے بس
کچے کے ڈاکوؤں کا راج: مظفرگڑھ میں 180 بھینسیں لوٹ لی گئیں، پولیس بے بس

مظفرگڑھ (روشن پاکستان نیوز) — کچے کے ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری اور پولیس کی مجرمانہ غفلت ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے، جب ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈاکوؤں نے سرعام 180 بھینسیں اسلحے کے زور پر لوٹ لیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں

ڈیفنس کراچی میں اداکارہ حمیرا اصغر کی مسخ شدہ لاش برآمد، والد کا تدفین سے انکار، موت پر اسرار رخ اختیار کر گئی

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی انتہائی مسخ شدہ لاش کی برآمدگی نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ واقعہ گذری تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے لاش

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں: قتل، منشیات، اشتہاریوں کی گرفتاری اور سیکیورٹی اقدامات میں نمایاں پیش رفت

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) — راولپنڈی پولیس نے گزشتہ چند روز کے دوران مختلف اہم مقدمات میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے نہ صرف سنگین جرائم میں ملوث افراد کو گرفتار کیا بلکہ امن و امان کے قیام، منشیات کے خلاف جنگ، اور محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات میں بھی بھرپور

تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ میں مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات، ویڈیوز بنانے کا انکشاف

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) راولپنڈی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ میں تعینات دو سرکاری ملازمین کی جانب سے خاتون مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات اور خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بنانے کا سنگین انکشاف کیا ہے۔ ترجمان NCCIA کے مطابق

حافظ آباد: پانچ روز میں تین پولیس مقابلے، متعدد ڈاکو ہلاک و گرفتار

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)صدر سرکل پولیس حافظ آباد 5 روز میں تین پولیس مقابلے، سی سی ڈی کے بعد پنجاب پولیس میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیوں میں تیزی آ گی، پنجاب پولیس حافظ آباد کے یکے بعد دیگر پولیس مقابلے، 5 روز قبل میں رامکے قلعہ کے قریب پولیس

راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں، بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، منشیات فروش گرفتار، محرم سیکیورٹی مؤثر، زیادتی کیس میں ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ نیو ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے فوری رسپانس دیتے ہوئے کروڑوں روپے کی بینک ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس

جرائم پر قابو پانے کا نیا طریقہ: سی سی ڈی اہلکاروں کا مجرموں سے قرآن پر حلف لینا، مؤثر یا محض علامتی؟

لاہور (روشن پاکستان نیوز) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکاروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کا ایک نیا اور منفرد طریقہ سامنے آیا ہے، جس میں انہیں مسجدوں میں قرآن پاک پر حلف دلوایا جا رہا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی مجرمانہ سرگرمی میں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی خصوصی مہم، ایک ہفتے میں 112 مقدمات درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی انفورسمنٹ مہم چلائی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 112 مقدمات درج کیے گئے۔ مہم کے دوران 1,119 موٹر سائیکلیں اور 412 گاڑیاں