
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی ہنی ٹریپ اور شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تھانہ سنگجانی کی حدود میں راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں نے ایک خاتون کی مدد سے دو افراد کو اغوا کیا، جس کے بعد ایف آئی آر
کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر حاملہ خاتون کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق شوہر کی بتائی ہوئی جائے وقوعہ درست نہیں تھی، کردار مشکوک ہونے پر خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس کی انسداد منشیات مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے حوالے سے ایک واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبران
پشاور (کرائم رپورٹر): کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تھانہ تاتارا کی لیڈیز پولیس کے ہمراہ ایک کامیاب کارروائی کے دوران بونیر کے نوجوان رہائشی ابرار کے اندھے قتل کا ڈراپ سین کر لیا۔ پولیس کے مطابق ابرار کے قتل میں اس کی ہی منگیتر ملوث نکلی، جس نے ساتھی ظہیر
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پیز انوسٹی گیشن اور نارکوٹکس یونٹ کے تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ اس
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) گوجرانوالہ کے تھانہ دھلے کے ایک محرر پر لیڈی پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی اور اسے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا سنگین الزام عائد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے خاتون اہلکار کو کھانا کھلانے کے بہانے ایک ہوٹل لے جا کر اس کے
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ایک چائنیز خاتون کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 42 سالہ چینی خاتون کی لاش اُس کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، خاتون کی
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جس میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرنے والے مجرمان، ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری، غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرنے والے
فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے شوہر کو باندھ کو بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے علاقے چنن پل کے قریب زرعی یونیورسٹی کی ملازمہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، دو ڈاکوؤں نے میاں بیوی سے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک انوکھا اور تشویش ناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں کچھ نوجوانوں نے فیصل مسجد کے قریب اپنے موٹرسائیکلوں کے پنکچر ہونے کی شکایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں نوجوانوں نے انکشاف کیا