







ٹیکسلا (کرائم رپورٹر) ٹیکسلا کے علاقہ میں ایک بڑے پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری عامر شاہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مقابلہ اُس وقت پیش آیا جب سی سی ڈی (کاؤنٹر کرائم ڈویژن) کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے انسداد اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کے خصوصی احکامات پر جاری اس

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) – اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 مختلف کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق، ان کارروائیوں کے دوران 32.300 کلوگرام منشیات

راولپنڈی (سید شہریار) تھانہ روات کی حدود میں واقع ملک پور عزیزال (برولہ) میں ایک بااثر ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے شاملات اراضی پر مبینہ قبضے اور بلڈوزنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے مقامی شہری نوید اختر نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست دے کر فوری تحقیقات اور قانونی

اسلام آباد(سید قاسم عباس) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران مجموعی طور پر 63 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ماں نے اپنے کمسن بیٹے اور بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ ذہنی مسائل کا شکار ہے،کچھ عرصہ قبل ملزمہ کی شوہر سے علیحدگی ہوگئی تھی، بچے اپنے والد کے پاس رہتے تھے اور چھٹی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) دیر ، پشاور اور بنوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 5 پولیس اہلکار شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ دیر بالا کے علاقے پناہ کوٹ میں پولیس موبائل کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید اور 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔

راولپنڈی (محمد زاہد خان) چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی راول، ایس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد مؤثر کارروائیاں کی ہیں، جب کہ یومِ آزادی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کے لیے بھرپور تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زوم میٹنگ، اہم ہدایات جاری

کراچی / ملتان (روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 16.400 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں جن کی مالیت 12 لاکھ 30 ہزار روپے سے