اتوار,  22 فروری 2026ء

کرائم

کار وموٹرسائیکل چوری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملو ث04گینگز کے08ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کاروائی،کار وموٹرسائیکل چوری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملو ث04گینگز کے08ملزمان گرفتار، چوری شدہ گاڑی کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 05لاکھ روپے، چوری شدہ 19موٹرسائیکل ،چھینے گئے 17ہزار روپے اوراسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے حیدر گینگ کے02

عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثرپولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی، مجرم کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم جعفر حسین کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی

راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار،شراب اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ملزم عامر سے 20 لیٹر شراب، کہوٹہ پولیس نے ملزم اذکار سے 10 لیٹر شراب، نیوٹائون پولیس نے ملزم حبیب سے 05 بوتل شراب، آر ا ے بازارپولیس

منشیات فروشوںاور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار،10کلو سے زائد چرس اور270 لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے ملزم جمیل سے 02 کلو 24گرام چرس،پیرودھائی پولیس نے ملزم عابد سے 01 کلو 650گرام چرس، ملزم ناصر سے 01 کلو 650 گرام

گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، بائیک لفٹر گینگ کے 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، بائیک لفٹر گینگ کے 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ 08 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 02ملزمان حماد اور تصورریاض کو گرفتارکر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 08 موٹرسائیکل برآمدہوئے،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ

مورگاہ پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مورگاہ پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ رقم 01لاکھ روپے،چھینا گیاموبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم حیدر عباس کو گرفتارکر لیا ، ملزم سے مسروقہ

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار۔ تفصیلات کے

عدالت نے قتل اور منشیات کے مقدمات میں03 مجرمان کو سزائیں سنا دیں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے قتل اور منشیات کے مقدمات میں03 مجرمان کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کومجموعی طور پر سزائے موت،21سال قید اور04لاکھ 30ہزار روپے جرمانہ اور02 لاکھ روپے ہرجانے کی سزائیں سنائی گئیں۔  تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے قتل کے مقدمہ میںمجرم گل آفتاب

کھلے عام پیٹرول فروخت کرنے والو ں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی کھلے عام پیٹرول فروخت کرنے والو ں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان ابیل شہزاد اور حبیب الرحمٰن کو گرفتار کر لیا ملزمان سے 38 لیٹر کھلا پیٹرول اور دیگر سامان برآمدہوا، کلر

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، 76 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،13ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،13ملزمان گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم طارق سے 780 گرام چرس، پیرودھائی پولیس نے ملزم خضر حیات سے 10 لیٹر شراب، ملزم ضیاء الحق سے 10 لیٹر شراب، ملزم جمشید سے 10 لیٹر