اتوار,  20 اپریل 2025ء

کرائم

اسلام آباد: پولی کلینک اسپتال کے سامنے ایک خاتون کی غریب بائیکیا رائیڈر کے ساتھ زیادتی، ظلم کی انتہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال کے سامنے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنی گاڑی سے موٹرسائیکل پر کام کرنے والے غریب بائیکیا رائیڈر کو ٹکر مار دی۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون اپنی تیز رفتار

نامور سندھی شاعر آکاش انصاری کے بیٹے نے والد کے قتل کا اعتراف کرلیا

حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز) حیدرآباد میں چند روز قبل جھلس کر جاں بحق ہونے والے نامور شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ کیس کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر آکاش انصاری کے زیرحراست بیٹے لطیف آکاش نے والد کے قتل کا

کراچی نوجوان پارٹی کے سربراہ فیضان حسین اور اس کے کارندوں پر قبضہ اور ڈکیتی کے سنگین الزامات، متاثرہ شخص کی پریس کانفرنس

کراچی (میاں خرم شہزاد) کراچی نوجوان پارٹی کے سربراہ فیضان حسین اور اس کے کارندوں کی جانب سے کیا جانے والا قبضہ اور دوران قبضہ ہونے والی ڈکیتی پر متاثرہ شخص شمس الدین نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں سنگین الزامات عائد کر دئیے. مکان نمبر RS-8 ایس

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور سیکیورٹی انتظامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا اور شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے موثر انتظامات کیے ہیں۔ سول لائن میں جھگڑے کے نتیجے میں دو

راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں، منشیات سپلائر کو سزا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن اور روک تھام کے لیے آگاہی مہم جاری ہے۔ پولیس افسران نے بلند عمارتوں سے مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ مساجد سے اعلانات اور گھر گھر پمفلٹ کی

حافظ آباد: جمعہ کی نماز کے لیے جانے والا نوجوان فائرنگ سے شدید زخمی

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – حافظ آباد کے علاقے کولو روڑ، ریحان کالونی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں نوجوان گلفام عرف شانی ولد سفیان سکنہ ریحان کالونی شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلفام جمعہ کی نماز کے لیے مسجد جا رہا تھا کہ نامعلوم

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: پتنگ بازی، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں ہیں، جن میں پتنگ بازی، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ کی موجودگی اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی شامل ہیں۔ پتنگ بازی کی روک تھام:

حافظ آباد: پی ٹی آئی رہنما چوہدری قمر جاوید گجر ایڈوکیٹ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق، مقدمہ درج

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف سنیئر وکیل ہائی کورٹ چوہدری قمر جاوید گجر ایڈوکیٹ کو 13 فروری 2025 کی صبح نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ صبح محلہ نور شاہ، تحصیل پنڈی بھٹیاں میں پیش آیا۔ پولیس نے واقعے کی

راولپنڈی: گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث تیسری ملزمہ گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں 12/13 سالہ گھریلو ملازمہ اقرء کی تشدد سے جاں بحق ہونے کے واقعے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، جہاں پولیس نے تشدد میں ملوث تیسری ملزمہ روبینہ بی بی کو بھی گرفتار کر لیا۔ روبینہ بی بی وہ فرد ہے جو زخمی بچی کو ہسپتال

راولپنڈی پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا ہے اور مختلف جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔ صدر بیرونی پولیس کی کارروائی: اغواء کی کوشش ناکام صدر بیرونی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5