اتوار,  22 فروری 2026ء

کرائم

چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،نقدی 02 لاکھ 50ہزار روپے برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،نقدی 02 لاکھ 50ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم ندیم مسیح کو گرفتارکر لیا، ملزم سے نقدی 02 لاکھ 50ہزار روپے برآمدہوئی،مقدمہ میں ملوث

خاتون سے زیادتی اور بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس کی کاروائی، خاتون سے زیادتی اور بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس کو متاثرہ خاتون کے خاوند نے درخواست دی کہ ملزم اشتیاق نے اس کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور بلیک میل کرکے 20لاکھ

راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے ملزم دوست محمد سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، رتہ امرال پولیس نے ملزم فیضان سے  پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، کلرسیداں پولیس نے ملزم عمر جاوید سے پسٹل

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم عمر سے 01 کلو 120 گرام چرس،ملزم عاطف سے 160 گرام ہیروئین، ویسٹریج پولیس نے ملزم اظہر سے 540 گرام چرس، ائیرپورٹ پولیس نے

امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سول لائنز پولیس کی کاروائی،امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم طارق کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم سول لائنز پولیس کو 2022 سے مطلوب تھا۔ ایس

بنی پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) بنی پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 10ہزار روپے، چھینا گیا موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان میثم اور سنیل کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے

واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، 15سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، 15سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلا ت کے مطابق واہ کینٹ پولیس کو متاثرہ لڑکے کے چچا زاد بھائی نے درخواست دی کہ ملزم علی حسن نے اس کے کزن کو زیادتی کا نشانہ بنایا،واہ کینٹ پولیس نے متاثرہ لڑکے کے

رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)جاتلی پولیس کی کاروائی،رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ رقم 80 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان عالم شیر، فیاض اور علی حیدر کو

مورگاہ پولیس کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث03ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مورگاہ پولیس کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث03ملزمان گرفتار، ملزمان سے مسروقہ مال کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 83ہزار روپے، ملزمان سے گرینڈر،پائپ،تاریں اور واردات میں استعمال ہونے والے دیگر اوزار برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث03ملزمان

گوجرخان کے علاقہ میں قتل کی واردات کا ڈراپ سین،سگابھائی قاتل نکلا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )گوجرخان کے علاقہ میں قتل کی واردات کا ڈراپ سین،مقتول کا سگا بھائی اور اسکا کزن ہی قاتل نکلے،ملزم اویس نے اپنے کزن مرتضیٰ کے ہمراہ جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کر کے سگے بھائی بختاب کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے