







راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی موثر کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث حسنین گینگ کے 03ملزمان گرفتار، چوری شدہ 26موٹرسائیکل،09 انجن اور سپیئر پارٹس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث حسنین گینگ کے 03ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں

اسلام آباد(راجہ اسرارحسین) بے زبان جانوروں کو بوری میں بند کرکے تشدد کرنے والے 2 گرفتار افرادکو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتارملزمان کے وکیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ میرے دونوں موکل کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے

میانوالی (روشن پاکستان نیوز) میانوالی میں مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں کلور شریف کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک مسافر کوچ پر فائرنگ کی جس کے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،05ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ملزم رمضان سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے ملزم کاشف سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم بلال سے01 پستول

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد نعیم کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے نصیرآباد پولیس کو مطلوب تھا. ایس پی پوٹھوہار ناصر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم حسنین کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا، ایس پی راول فیصل سلیم کا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈائون،10 ملزمان گرفتار،06 کلو سے زائد چرس اور 45 لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم ارسلان سے 02کلو 200 گرام چرس، صدر واہ پولیس نے ملزم ظفر سے 01 کلو 400 گرام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں 18 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان سعودی عرب سے آنے والے شہری کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ شہری نے تھانہ لوہی بھیر پولیس کو

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،04 ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم حمزہ سے 07 لیٹر شراب، ملزم اظہر سے 03 لیٹر شراب، دھمیال پولیس نے ملزم الف جان سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم سید بادشاہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،05 ملزمان گرفتار، ساڑھے 05 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد محمودسے01 کلو 500 گرام چرس، ملزم فرہاد سے 01 کلو 420 گرام چرس، صدر واہ پولیس نے ملزم صداقت سے