








راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم سبیل سے 01 پستول 09 ایم ایم معہ ایمونیشن، واہ کینٹ پولیس نے ملزم بابر سے 01 پستول 30 بور معہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، لیڈی منشیات فروش سمیت 07 ملزمان گرفتار، ساڑھے 04کلو سے زائدچرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے ملزم اُسامہ سے 01 کلو 620 گرام چرس، ملزم عبدالحکیم سے 540 گرام چرس،آر اے بازار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) مورگاہ پولیس کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں، دوکانوں اور افراد کی چیکنگ۔ تفصیلا ت کے مطابق مورگاہ پولیس نے خواجہ کارپوریشن اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا، سر چ آپریشن میں مقامی پولیس سمیت ایلیٹ فورس، لیڈیز پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب02 اشتہاری مجرمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شاہداور اقدام خودکشی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم علی حیدر کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرمان صادق آباد پولیس کو

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )مندرہ پولیس کی کارروائی،گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 03ملزمان گرفتار، ملزمان سے چوری شدہ مویشی مالیتی 35 لاکھ روپے اور چوری شدہ کیری ڈبہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 03

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم سلیمان سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم عاطف سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم فرحان سے 01 پستول 30بور معہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں،07 ملزمان گرفتار،68 لیٹرشراب برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے ملزم ندیم سے 15 لیٹر شراب، نصیرآباد پولیس نے ملزم عمران سے 10 لیٹر شراب، ملزم بلال سے 10 لیٹر شراب،ملزم راجہ بلال سے 10 لیٹر شراب، ملزم عرفان

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)تھانہ مری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائی،03 منشیات فروش گرفتار،03کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق مری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03منشیات فروشوں کو گرفتا رکرلیا، ملزم شاہ نور سے 01 کلو 400 گرام چرس، ملزم عبدالواثق سے 01 کلو 100

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ بنی پولیس کی کاروائی،امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عارف کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے تھانہ بنی پولیس کو مطلوب تھا۔

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی، معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شہری کے قتل میں ملوث ملزم شہزاد کو گرفتار کر لیا،واقعہ میں ملوث نامزد