اتوار,  22 فروری 2026ء

کرائم

عید کی نماز کے بعد معمولی بات پر فائرنگ ,2 بھائی اور چچا قتل، 7 زخمی ہوگئے

  گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ میر شکاراں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق، جاں بحق ہونے والے افراد میں دو بھائی اور چچا شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا

بااثر افراد کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے اونٹ کومصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا

  سانگھڑ (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے علاقے ضلع سانگھڑ میں کھیت میں گھسنے پر بااثر افراد کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پیپلز پارٹی کی رہنمافریال تالپورکی ہدایت پر زخمی اونٹ کو کراچی کے اینیمل شیلٹر پہنچادیا گیا ہے، اینیمل ویلفیئر کمیٹی کے

سفاکیت کی انتہا،شاید پاکستان کی تاریخ کایہ پہلا واقعہ ہو کہ باپ بیٹے کی لاش لے کر لندن چلاگیاکیوں کہ۔۔۔ایسا کیا ظلم ہوا ؟ جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لندن میں مقیم بھائی کے اکلوتے بیٹے نے یونیورسٹی سے اپنی گریجویشن مکمل کی تو پاکستان میں موجود بھائیوں نے اپنے بھائی سے کہا کہ تم اپنے بیٹے کو لے کر پاکستان آؤ دادی اپنے پوتے سے ملنا چاہتی ہے۔ بھائی نے خوشی خوشی اپنے

معمولی تلخ کلامی سےشہری قتل ،رتہ امرال پولیس کی فوری کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)رتہ امرال پولیس کی فوری کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی پر چھری کے وار سے شہری احمد رضا کو قتل جبکہ اویس اور امین کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے

کلر سیداں پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز گرفتار

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)کلر سیداں پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم ، موبائل فونزاور تاش کے پتے برآمد ، موقع سے03موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 10ملزمان گرفتار,اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 10ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج کر لیے گئے۔  تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم ارمان سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، پیرودہائی پولیس نے ملزم علی لال سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم کاشف سے01پستول30بور معہ ایمونیشن،

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 06ملزمان گرفتار، مقدمات درج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاںجاری ہیں ،جس میں 06ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمدہوئی ، مقدمات درج کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے ملزم ہدایت علی سے 01کلو560گرام چرس، ملزم شاہد سے560گرام چرس، ملزم علی رضا سے520 گرام

اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، 2 وکیل جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار اٹک کے سابق صدر اسرار احمد اور ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ اٹک سٹی منتقل کردیا گیا ہے، مقتول وکلا کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر

سوات:منشیات ،جسم فروشی اور جوا کے اڈے کھل گئے، علاقہ عمائدین کافوری کارروائی کا مطالبہ

سوات(روشن پاکستان نیوز)تھانہ بنڑ کی حدود میں منشیات ،جسم فروشی اور جوا کے اڈے چلنے لگے، نوجوان نسل تباہی کے کنارے پر پہنچ گئی، سول سوسائٹی اور علاقہ عمائدین نے منشیات ،جسم فروشی اور جوا کے اڈوں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے

مندرہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)مندرہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم دانیال کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری نوید کو