جمعه,  07 نومبر 2025ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی مجرمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں: منشیات، اسلحہ، ڈکیتی اور ناجائز شراب کے خلاف بڑے آپریشن

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا، جن میں ڈکیتی، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ، موٹر سائیکل چوری اور شراب فروشی میں ملوث افراد شامل ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق یہ تمام کارروائیاں سی پی او سید خالد ہمدانی

ٹریفک وارڈن کی بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردِعمل

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک پنجاب ٹریفک وارڈن کو ایک معمر شہری پر سرِ عام تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ سفید داڑھی والے بزرگ

جی ٹی روڈ پر غیر قانونی سی این جی پمپس، سی ڈی اے کی زمین پر این ایچ اے کا مبینہ قبضہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں زمینوں پر قبضے اور سرکاری اداروں کی ملی بھگت سے ہونے والی تجاوزات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ ترین انکشافات کے مطابق، ترنول پھاٹک سے لے کر 26 نمبر چونگی تک جی ٹی روڈ کے

جڑواں شہروں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر، شہری عدم تحفظ کا شکار
گجرات: کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر لڑائی 3 جانیں نگل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع گجرات میں کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق اور ماموں زخمی ہو گئے۔ گجرات میں کرکٹ کے میدان میں کھیل کا جوش خون کی ہولی میں بدل گیا۔ اوور نہ دینے پر ہونے والی تلخ کلامی

حافظ آباد: نوجوان لڑکے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کا شرمناک واقعہ رپورٹ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ کسوکی کی حدود گاؤں بوریانوالہ میں متعدد ملزمان کا نوجوان لڑکے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، ملزمان کیخلاف مقدمہ کے لیے درخواست تھانے جمع کروا دی گی ہے.تھانہ کسوکی حدود گاؤں بوریانوالہ کے رہائشی نوجوان لڑکے کو گھر سے بلا

اسلام آباد: صحافی سعادت رشید کو جان سے مارنے کی دھمکی، ملزم گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  راولپنڈی/اسلام آباد کے سینئر صحافی سعادت رشید کو فون کال کے ذریعے جان سے مارنے اور ان کی بیٹی کو نقصان پہنچانے کی سنگین دھمکیاں دینے والے ملزم کو تھانہ کھنہ اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ مقدمہ نمبر 251/25 جرم 25-D ٹیلی گراف

راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں اور سیکیورٹی اقدامات، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی راول اور ایس پی پوٹھوہار کی ہدایات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس کی مختلف تھانوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں جبکہ محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اقدامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اعلیٰ پولیس افسران کی زیر نگرانی تفتیش، کریک ڈاؤن، سیکیورٹی انتظامات اور سرچ آپریشنز جاری ہیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کرکے نازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد  نے  کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا

لاہور: وکیل چوہدری ضیغم افتخار موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار، 22 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

لاہور ( روشن پاکستان نیوز)  اسلام پورہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگاتے ہوئے ایڈوکیٹ چوہدری ضیغم افتخار کو گرفتار کر لیا ہے، جو سیشن کورٹ لاہور سے موٹر سائیکل چوروں کے سرغنہ کے طور پر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ پولیس کے

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے خلاف سائبر کرائم وِنگ میں درخواست جمع

لاہور ( روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ لاہور میں ایک شہری کی جانب سے باضابطہ درخواست جمع کروائی گئی ہے، جس میں ان پر سوشل میڈیا اور روزنامہ جنگ میں مبینہ جھوٹی خبر