








راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈائون جاری،13 ملزمان گرفتار، 05کلو سے زائد چرس اور51 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم سلیمان سے 01 کلو 500گرام چرس، پیرودھائی پولیس نے ملزم عدیل سے 01 کلو 218گرام چرس،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 22ہزار 580 روپے،06 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد،موقعہ سے 06 موٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )روات پولیس کی کاروائی،والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نے روات پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بیٹا رضوان گالم گلوچ اور تشدد کرتا ہے، روات پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے ملزم اشتیاق سے 01پستول 9ایم ایم معہ ایمونیشن، آر اے بازار پولیس نے ملزم اسود ندیم سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، دھمیال پولیس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری، 16ملزمان گرفتار،ساڑھے 05کلو کے قریب چرس اور 61لیٹر شراب برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم طاہر سے 01 کلو 650گرام چرس،ملزم احمد سے 01 کلو 600گرام چرس، نصیر آباد پولیس نے ملزم

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں باپ نے ڈھائی سالہ بیٹی کو تیز دھار آلے سے ذبح کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے قاتل باپ کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پشاور کے علاقے پھندو قاضی آباد میں ملزم نے ڈھائی سالہ بیٹی طفلکہ مسکان کو تیز دھار آلے

اسلام آباد (فداخان)کمشنر اسلام آباد ٫چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اے مین موجود کرپٹ ملازمین کو فوری سزا دینے کے لیے عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ کو ایکٹو کر دیا۔ سی ڈی اے سے معطل گریڈ 14 کے ملازم ماجد حسین کو اختیارات کے نا جایز

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار، چوری شدہ 05 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی گینگ کے سرغنہ کو 02 ساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا،گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)رتہ امرال پولیس کی اہم کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کے چاول چوری کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم سے چاول کی فروخت سے حاصل ہونے والے رقم 06لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے چاول چوری کرنے والے ملزم کو

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) بنی پولیس کی کاروائی، خریداری کے لیے آنے والی خواتین کو لوٹنے والا لیڈی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 25ہزار روپے، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد،گینگ بازار میں آنے والی خواتین اور فیملیز کو ٹارگٹ کرتا تھا، ملزمان بازاروں اور مارکیٹس میں خواتین کو