
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مختلف جرائم کے خلاف سخت اقدامات کیے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے کلریکل سٹاف کی حوصلہ افزائیایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے بہترین فرائض سر
میر پور (روشن پاکستان نیوز) برطانوی کشمیری خاتون فرخندہ نے آزاد کشمیر میں ایک سینئر پولیس افسر کے ہاتھوں ہراسانی اور حملے کی کوشش کے خلاف اپنے دردناک تجربے کو سامنے لایا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخندہ نے الزام عائد کیا کہ تھوتھال پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں شہریوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت، سی پی او سید خالد ہمدانی نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع
حافظ آباد (شوکت علی وٹو) ضلع حافظ آباد میں چٹھہ داد کے قریب ایک اور افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک تیز رفتار اوورلوڈ ڈمپر نے سائیکل سوار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے حافظ آباد کے سٹی ایریا اور مضافات میں گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا۔ اس دوران 92 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی جس میں سے 8 پوائنٹس پر 1 لاکھ 39 ہزار روپے کے جرمانے عائد
حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پولیس حراست سے فرار ملزم بابر علی ولد محمد امیر قوم کھرل سکنہ وجھواں تحصیل پنڈی بھٹیاں کو مقد مہ نمبر 192/23بجرم457/380میں بر ریمانڈ جسمانی حاصل کر کے واپس تھانہ لا رہے تھے کہ ملزم کالیکی ٹبہ کے قریب موقع پاکر فرارہو گیا۔ جس پر کاروائی
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) چمپئینز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی سیکیورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس نے 5000 سے زائد افسران کو تعینات کیا ہے۔ پولیس افسران سمیت 350 ٹریفک پولیس کے افسران بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس
لاہور(کرائم رپورٹر) کالج سے واپسی پر دو نوجوانوں نے اپنے ہی دوست کو قتل کر دیا اور اس کی لاش کو نہر میں پھینک دی۔ واقعہ رات گئے پیش آیا جب تینوں دوست کالج سے واپس گھر جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق، قتل کی وجہ ذاتی اختلافات بتائی جا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے ایک اعلیٰ افسر کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جی سکس فور کے گیسٹ ہاؤس میں نیب کے گریڈ 19کے آفیسر وقاص احمد خان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق وقاص احمد
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): تھانہ روات کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل فیصل شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، ملزمان نے مشکوک موٹر سائیکلوں کو روکنے کی کوشش کے دوران فائرنگ کی، جس سے ایک کانسٹیبل شدید