هفته,  21 فروری 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، 76 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار
ویسٹریج پولیس کی کاروائی،کار چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ویسٹریج پولیس کی کاروائی،کار چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم سے چوری شدہ گاڑی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹریج پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کار چوری کی واردات میں ملوث ملزم بلال کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ گاڑی برآمدہوئی، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا

خنجر اور پتھروں کے وار سے خاتون سمیت 03 افراد کو زخمی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )کہوٹہ پولیس کی کاروائی، خنجر اور پتھروں کے وار سے خاتون سمیت 03 افراد کو زخمی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر خنجر اور پتھروں کے وار سے خاتون سمیت 03افراد کو زخمی کرنے والے 02ملزمان کو

مختلف مقدمات میں مطلوب02اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راول ڈویژن پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شبیر مہربان کو گرفتار کرلیا، بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے

سٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )روات پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم ولی اللہ کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چھینا گیا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا، ملزم

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پیر ودھائی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان گرفتار، چوری شدہ 02 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں ہمایوں، امجد اور

منشیات فروش گرفتار، 01کلو750گرام ہیروئن برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) روات پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،منشیات فروش گرفتار، 01کلو750گرام ہیروئن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق  روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد نثار کو گرفتارکر لیا ،ملزم سے 01کلو750گرام ہیروئن برآمدہوئی،ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم نے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا

آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ویسٹریج پولیس کی کاروائی،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں سامان آتش بازی  برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹریج پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے بھاری مقدار میں سامان آتش

رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)روات پولیس کی موثر کاروائی، رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 01 لاکھ روپے، طلائی زیور (بالیاں) اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے موثر کاروائی کرتے ہوئے رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار، چرس، شراب اور گولیاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پتریاٹہ پولیس نے ملزم ظاہر فردوس سے 01 کلو 500گرام چرس، نصیرآباد پولیس نے ملزم جاوید اقبال سے400گرام چرس، صدر بیرونی پولیس نے ملزم حیدر اقبال سے525گرام چرس، ملزم عرفان

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،چیکنگ کی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں، ہوٹلز،دکانیں اور افراد کی چیکنگ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے، سرچ آپریشنز تھانہ کہوٹہ، روات اور مورگاہ کے مختلف علاقوں میں کیے