








راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،سوشل میڈیا پرناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والے ملزم اویس کو گرفتارکر لیا،ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمدہوا،ملزم نے سوشل میڈیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات سمگلرز سمیت05ملزمان گرفتار،02کلو سے زائد ہیروئن اورساڑھے08کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے منشیات سمگلر ناصر رشیدسے 02کلو400گرام ہیروئن،منشیات سمگلر ناصر رشید سابقہ ریکارڈ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )دھمیال پولیس کی کاروائی،چکری روڈ اور گردونواح سے موٹرسائیکل چوری کرنے والاملزم گرفتار،چوری شدہ 03 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چکری روڈ اور گردونواح سے موٹرسائیکل چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی،ملزم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،08ملزمان گرفتار،چرس ،شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم عجب گل سے 650گرام چرس،ملزم تنویر سے0 54گرام چرس،کلرسیداں پولیس نے ملزم اللہ محمد سے 540گرام چرس،ملزم عدنان سے 545گرام چرس،تھانہ سٹی پولیس نے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم زاہد کو گرفتار کر لیا،مجرم اشتہاری رواں سال سے تھانہ آر اے بازار پولیس کو مطلوب تھا،ٹیکسلا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)دھمیال پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میںملوث ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم عمران خان کو گرفتار کر لیا،ملزم عمران خان نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے محبت خان کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی کاروائی،22 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم ارشد محمود نے اُسکی غیر موجودگی میںآسکے گھر گھس کراُسکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،صدر بیرونی پولیس نے متاثرہ لڑکی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پرلڑکے سے زیادتی کرنے والے02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دیہ کہ ملزمان فطرس عباس اور سبحان نے اُسے ویران جگہ لے جاکراُسکے ساتھ ذیادتی کی،واہ کینٹ پولیس نے متاثرہ لڑکے کی درخواست پر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم شمس کو گرفتار کر لیا،ملزم نے اپنے ساتھی کے ہمراہ مل کر شہری کو سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنادی۔ مجرم عثمان ایوب کو09سال قید اور80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنادی، مجرم عثمان ایوب کو09سال قید