








راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 09ہزار 300روپے،04 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار بازوں کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں غلام سرور،

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی، 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس کو متاثرہ بچی کے والد نے درخواست دی کہ ملزم امین اللہ نے میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، ٹیکسلا پولیس نے متاثرہ بچی کے والد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم خالد کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم خالد نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر اپنی اہلیہ عارفین کو قتل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنادی، مجرم کو09سال قید اور80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم محمد اویس کو سزاسنادی، مجرم کو09سال قید اور80 ہزار روپے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں ناخلف بیٹوں کا بزرگ والدین پر تشدد اور گھر سے نکالنے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں

لودھراں (روشن پاکستان نیوز )لودھراں میں چالان کرنے پر ڈرائیور کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار سے معافی منگوانے پر 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ لودھراں میں 4 روز قبل ٹریفک اہلکار نے کاغذات نہ ہونے پر آئل ٹینکر ڈرائیور کا چالان کیا تھا جس کے بعد اسے نامعلوم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار،شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم روحیل سے 20لیٹر شراب،ملزم فریاد سے 07لیٹر شراب،بنی پولیس نے ملزم آشر سے 07لیٹر شراب،کہوٹہ پولیس نے ملزم عدیل سے 01رائفل کلاشنکوف برآمد کر کے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ وارث خان پولیس کی کاروائی، گاڑی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ مہران کار برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی چوری کی واردات میں ملوث ملزم ی کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت جنیدکے نام

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم عدیل کو گرفتار کر لیا۔ ملز م سے چوری شدہ موٹرسائکل برآمد ہوا،ایس پی راول کا کہن تھا کہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،سوشل میڈیا پرناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والے ملزم اویس کو گرفتارکر لیا،ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمدہوا،ملزم نے سوشل میڈیا