هفته,  21 فروری 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، 76 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار
خود کو ٹی ایم اے کا اہلکار ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹنے والا نوسرباز گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)دھمیال پولیس کی کاروائی،خود کو ٹی ایم اے کا اہلکار ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹنے والا نوسرباز گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خود کو ٹی ایم اے کا اہلکار ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹنے والے نوسرباز حسنین کو گرفتارکر لیا، ملزم نے

مختلف وارداتوں میں ملوث کالو گینگ کا سرغنہ 03 ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی اہم کاروائی،سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث کالو گینگ کا سرغنہ 03 ساتھیوں سمیت گرفتار، چھینے گئے اور چوری شدہ 13 موٹر سائیکل، موٹر سائیکلز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 25ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ

منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر 27 سال قید اور 02 لاکھ80ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے مجرم اختر ولی کو منشیات کے مقدمہ میں جرم

ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر کی زیر صدارت میٹنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں ریڈر ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، محرران اورتھانوں کے فرنٹ ڈیسک سٹاف کی شرکت، تھانوں کے مینوئل اور کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کو مکمل رکھا جائے،15کالز پر فوری رسپانس اور

ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے،تھانہ میں آنے والے

راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن، 15 سپلائرز گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد
لاہور، 8 سالہ بچی سے بدفعلی کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) انویسٹی گیشن پولیس نےجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 8 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے 3ملزمان کو  گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پولیس ٹیم کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا اور

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،11ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،11ملزمان گرفتار،شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم بشیر سے 20لیٹر شراب،بنی پولیس نے ملزم عاشر سے 07لیٹر شراب،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم آصف سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم عرفان سے 01پستول 30بور

منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،05 ملزمان گرفتار،03کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم عبدالخالق سے 120گرام آئس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم دانش سے 01کلو650گرام چرس،نصیرآباد پولیس نے ملزم

راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن، 15 سپلائرز گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد
رتہ امرال پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)رتہ امرال پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث02ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں فیاض اور احتشام شامل ہیں،ملزمان نے سابقہ رنجش پر چاقو اور ڈنڈوں کے وار سے

مختلف مقدمات میں مطلوب 03اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 03اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم انور حسین کو گرفتار کر لیا،مورگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیا ں دینے